آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد کو فون سعودی فرمانروا کی خیریت دریافت کی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد کو فون، سعودی فرمانروا کی خیریت دریافت کی

Stay tunned with 24 News HD Android Appآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے نیک جذبات اور خواہشات کا اظہار کیا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی زندگی اور صحت کے لئے دعا کی۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں پاک سعودی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان فوج کے درمیان تعاون پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکلو پاکستان کی خاطر نکلو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور واجد گجر Follow me 510wajidkhan

🤣😃😅🤣

Bs khariat dariaft ki ha ? 😂

Sirf khariat nh unko kaha ha k Imran khan ko LONG MARCH krny sy roko

💵💵💵

Aur bheek?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہسعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن Need money 🤑 رابطہ تو ہوا یہ بھی پتہ کریں کہ پیسے ملے کے نہیں؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں سمیت دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا GOVERNMENT TACTICS IS TO DIVERT PTI ATTENTION ON ISSIE OF FRESH ELECTION & TO DISSOLVE ASSEMBLIES EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF OPPOSITION, AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD'. Bajwa mulk ko tabah ker bhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان کی مثالی دوستیمیں ٹوکیو کےایک فائیو اسٹار ہوٹل میں داخل ہورہا تھا ،میری ٹانگیں کپکپا رہی تھیں ،آواز میں لڑکھڑاہٹ تھی کیونکہ جس شخصیت سے اب سے کچھ دیر بعد میری ملاقات ہونے والی تھی وہ کوئی۔۔۔۔۔ تحریر: محمد عرفان صدیقی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان : جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں جاری -،آئی ایس پی آر کے مطابق پی ڈی ایم اے بلوچستان اور این ڈی ایم اے کی امدادی ٹیمیں بھڑکتے شعلوں کو ٹھنڈا کرنے کیلئے مصروف عمل ہیں sherryrehman tu.hain cigrate peeny k lye rakha hua nashai امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt 💪 Aur jo poory mulk me aag laga di hai us kia krna?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »