بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے چل بسا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک)  شادی کے دوران  ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار  اپنی ہی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا۔ جیو نیوز کے

کراچی شادی کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اپنی ہی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا۔

جیو نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہار میں شادی کی تقریب میں پیش آیا جہاں بھائی کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو اپنی ہی فائر کی گئی گولی لگ گئی۔پولیس کے مطابق اہلکار اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کر رہا تھا کہ اپنی ہی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے ہلاکواقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہارمیں شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا قانون کی خلافت ورزی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔ قوانین عوام کی حفاظت کے لیے بنائے جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی میں فائرنگ :پولیس اہلکار جاں بحق، دولہا گرفتاراورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب ماتم کدہ بن گئی، دولہا کا بھائی ہوائی فائرنگ میں جان سے گیا، ہال منیجر اور دولہا کے بھائی کو حراست ارشد شریف کے خلاف کراچی ملیر میں ایک اور کیس درج.... چاہے ایک لاکھ کیس درج ہو جائیں ارشد شریف پھر بھی غدار نہیں ہو سکتا... یہ تماشہ بند کیا جائے Punjab police ka dalala ya dakho tum ma say hi ak aj shaheed howa hy چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی - ایکسپریس اردونوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے تھے، اسرائیل کا الزام اسرائیل بین المذاہب ہم آہنگی کے فلسفے کو ثبوتاژ کرنے پر لگا ہوا یے اسرائیلی قوم خود کو درست کریں یہودی اور مسلمان امن میں رہنا چینا اور ایک جیسے خواب دیکھنا چاہتے ہیں تاہم مشرق وسطی حل پر اقوام متحدہ UN کے دوریاستی منصفانہ زمینی تقسیم پر عملی اقدام ناگزیر ہے JEWS TRUST IN GOD ON STRONG FEET JUST LISTEN THEIR NOMAZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب چھوڑ کر دولہا نے کتے کی جان کیسے بچائی ؟ ویڈیو وائرلایک شخص نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کتے کو موت کے منہ میں جانے سے بچالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی صارفین نے اسے ہیرو قرار دے Bravo on saving Safi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درجپشاور : پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ دہشت گردوں کے روٹس کی فوٹیجز حاصل کرلیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ very sad Do something cable service is not available in Rawalpindi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں کوئی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں مولانا غیاث الدینمسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بیان میں کہاہے کہ موجودہ صورتحال میں کوئی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »