شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ ثانیہ مرزا نے جذبات سے بھرپور پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ

2019ءکھیل کر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے 20 سالہ کیرئیر میں کئی یادگار لمحات دیکھے اور پاکستان کو کئی میچ جتوائے تاہم حالیہ ورلڈکپ میں ان کی کارکردگی متاثر کن نہ رہی جس کے باعث بھارت کیخلاف 16 جون کو کھیلا گیا میچ ان کے کیرئیر کا آخری میچ ثابت ہوا اور وہ ٹورنامنٹ کے آخری میچوں میں ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے۔ شعیب ملک کی اہلیہ

ثانیہ مرزا نے شوہر کی ریٹائرمنٹ پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ”ہر کہانی کا اختتام ہے، لیکن اس زندگی میں ہراختتام کی ایک نئی شروعات ہوتی ہے، شعیب آپ نے 20 سال تک اپنے ملک پاکستان کیلئے خدمات انجام دیں، آپ اسے عزت اور عاجزی کے ساتھ جاری رکھیں، آپ نے جو کچھ بھی حاصل کیا اس کیلئے مجھے اور ازہان کو آپ پر فخر ہے لیکن اس سے بھی زیادہ آپ جو ہیں ہمیں اس پرفخر ہے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ICCCWC2019 ICCCricketWorldCup2019 TheRealPCB ICC cricketworldcup ICC PakistanCricketTeam realshoaibmalik ShoaibMalik
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا الوداعی میچ کھیلنے کا ارمان ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے نومبر 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر جاری رکھنے کا اعلانمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShoaibMalik ThankYouMalik PakvsBan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا کہا تھا آج ون ڈے کیرئیر ختم ہوگیا، شعیب ملک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیاشعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ويڈيو لنک: DailyJang CWC19 یااللہ تیرا شکر ھے۔ صوبائی اورلسانی تعصب شعیب ملک کو لے ڈوبا۔ نہ ٹیم میں تفرقہ ڈالتے اور نہ اس ذلت سے ریٹائر ھوتے۔ اب اس کے بعد شائد عماد وسیم کی باری ھے۔ Ja tujy maaf kiya... 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کاون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلانلارڈز: قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر پلیئر شعیب ملک نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فوکس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر ہوگا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »