شعیب ملک کاون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: ICC PakTeam WorldCup2019 ShoaibMalik ODI Newsonepk

لارڈز: قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر پلیئر شعیب ملک نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فوکس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر ہوگا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ فوکس اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پرہوگا اور اب فیملی کےساتھ وقت گزارسکوں گا۔ شعیب ملک نے کہا کہ 20سالہ کیریئرمیں جس نے بھی ساتھ دیاسب کاشکریہ، میری خواہش ہے کہ اگلاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلوں اور مجھے جب لگے گا کھیل پرفوکس نہیں کرکٹ چھوڑدوں گا۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ 2میچزکی پرفارمنس سےکسی کے بارے میں رائے نہیں بنانی چاہیے، اگر کسی سے پرفارمنس اچھی نہ ہو رہی ہوتوتبدیل کرنےمیں کوئی حرج نہیں ، مجھے تبدیل کیاگیااس کےبعدجیت بھی ملی ہے ، مجھےکوئی شکوہ نہیں کہ سینئرکھلاڑی کو باہربٹھایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ICCCWC2019 ICCCricketWorldCup2019 TheRealPCB ICC cricketworldcup ICC PakistanCricketTeam realshoaibmalik ShoaibMalik
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر جاری رکھنے کا اعلانمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShoaibMalik ThankYouMalik PakvsBan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا کہا تھا آج ون ڈے کیرئیر ختم ہوگیا، شعیب ملک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیاشعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ويڈيو لنک: DailyJang CWC19 یااللہ تیرا شکر ھے۔ صوبائی اورلسانی تعصب شعیب ملک کو لے ڈوبا۔ نہ ٹیم میں تفرقہ ڈالتے اور نہ اس ذلت سے ریٹائر ھوتے۔ اب اس کے بعد شائد عماد وسیم کی باری ھے۔ Ja tujy maaf kiya... 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا الوداعی میچ کھیلنے کا ارمان ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے نومبر 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کیریئر کا آخری میچ کیوں نہیں کھیل سکے؟ وجہ سامنے آگئیشعیب ملک کیریئر کا آخری میچ کیوں نہیں کھیل سکے؟ وجہ سامنے آگئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ThankYouMalik ShoaibMalik cwc19 Bv ke waja sy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »