شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بنگلہ دیش سے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں نے ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا کہا تھا آج ون ڈے کیریئر ختم ہوگیا، افسردہ بھی ہوں لیکن کیرئیر سے مطمئن بھی ہوں، میرے 20 سالہ کیرئیر میں جس نے بھی ساتھ دیا سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سابق کپتان نے کہا کہ 2 میچز کی کارکردگی سے کسی کے بارے میں رائے نہیں بنانی چاہیے، اگر پرفارمنس اچھی نہ ہو رہی ہو تو تبدیل کرنےمیں کوئی حرج نہیں، آج کے میچ میں مجھے تبدیل کیا گیا، مجھے کوئی شکوہ نہیں کہ ایک سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھا کر نئے کھلاڑی کو چانس دیا گیا، بلکہ خوشی اور خواہش ہے کہ نئے لڑکوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر جاری رکھنے کا اعلانمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShoaibMalik ThankYouMalik PakvsBan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا ”سورج“ غروبشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا ”سورج“ غروب ShoaibMalik Cricket CricketCareer Pakistan ODICricket CWC2019 realshoaibmalik TheRealPCB ICC cricketworldcup Player TeamGreen
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج غروبشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج غروب ShoaibMalik OneDay Career realshoaibmalik TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ؛ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوٹیم انتظامیہ نے شعیب ملک کو الوداعی ون ڈے میچ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو الوداعی میچ نہ مل سکاشعیب ملک کو الوداعی میچ نہ مل سکا تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا الوداعی میچ کھیلنے کا ارمان ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے نومبر 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »