شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر جاری رکھنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShoaibMalik ThankYouMalik PakvsBan

لارڈز: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پی سی بی کو اہم مشورہ دے دیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی،بابراعظم،امام الحق،عماد وسیم ٹیم کامستقبل ہیں، ویسٹ انڈیز سے شکست خراب تھی جس سےرن ریٹ بہترنہ ہوسکا، بھارت سے ہارے تو بہت برا سلوک ہوا۔ یاد رہے کہ شعیب ملک نے گزشتہ برس اعلان کیا تھا کہ وہ ورلڈکپ 2019 کے بعد ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔ لارڈز میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ شاید شعیب ملک اپنے کریئر کا الوداعی میچ کھیلیں البتہ ایسا ممکن نہ ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک کا الوداعی میچ کھیلنے کا ارمان ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوشعیب ملک نے نومبر 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ؛ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوٹیم انتظامیہ نے شعیب ملک کو الوداعی ون ڈے میچ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو الوداعی میچ نہ مل سکاشعیب ملک کو الوداعی میچ نہ مل سکا تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا ”سورج“ غروبشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا ”سورج“ غروب ShoaibMalik Cricket CricketCareer Pakistan ODICricket CWC2019 realshoaibmalik TheRealPCB ICC cricketworldcup Player TeamGreen
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج غروبشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج غروب ShoaibMalik OneDay Career realshoaibmalik TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کیریئر کا آخری میچ کیوں نہیں کھیل سکے؟ وجہ سامنے آگئیشعیب ملک کیریئر کا آخری میچ کیوں نہیں کھیل سکے؟ وجہ سامنے آگئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ThankYouMalik ShoaibMalik cwc19 Bv ke waja sy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »