شعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ويڈيو لنک: DailyJang CWC19

شعیب ملک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ کھیلتا رہوں گا، آج افسردہ بھی ہوں اور ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مطمئن بھی ہوں۔ کسی فارمیٹ میں کسی سے مقابلہ نہیں کرتا، آئندہ سال آسٹریلیا میں پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی کھیلوں گا۔

انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو رکھنا ہے یا کسی اور کو لانا ہے، پی سی بی کو کپتان کا تقرر طویل المعیاد بنیادوں پر کرنا ہوگا۔کپتان کو زیادہ وقت ملے گا تو کارکردگی میں تسلسل آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ik last day data kia faraq para jana bhair tu ho hi jana tha

Ek match fixer se jaan chhooti

Ja tujy maaf kiya... 😂😂😂😂😂😂

صوبائی اورلسانی تعصب شعیب ملک کو لے ڈوبا۔ نہ ٹیم میں تفرقہ ڈالتے اور نہ اس ذلت سے ریٹائر ھوتے۔ اب اس کے بعد شائد عماد وسیم کی باری ھے۔

یااللہ تیرا شکر ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ؛ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوٹیم انتظامیہ نے شعیب ملک کو الوداعی ون ڈے میچ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج غروبشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج غروب ShoaibMalik OneDay Career realshoaibmalik TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا ”سورج“ غروبشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا ”سورج“ غروب ShoaibMalik Cricket CricketCareer Pakistan ODICricket CWC2019 realshoaibmalik TheRealPCB ICC cricketworldcup Player TeamGreen
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو الوداعی میچ نہ مل سکاشعیب ملک کو الوداعی میچ نہ مل سکا تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر جاری رکھنے کا اعلانمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShoaibMalik ThankYouMalik PakvsBan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا کہا تھا آج ون ڈے کیرئیر ختم ہوگیا، شعیب ملک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »