شعیب اختر اور تفضل رضوی کو ثالثی کی پیشکش، شاہد خان آفریدی بھی میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق تیز گیند باز شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو ثالثی

انہوں نے کہا کہ شعیب خود مانتے ہیں کہ وہ قانون اور وکیلوں کی عزت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں شعیب اختر اور تفضل رضوی کے درمیان معاملات حل کرانے کیلئے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ تفضل رضوی آئندہ روز میں معاملے کا دوستانہ حل نکالیں گے۔

"زندہ بھٹو کا طریقہ واردات یہ ہے کہ بڑے اعلانات کردو، جب وعدے پورے کرنے کی باری آئے تو معاملہ وفاق پر ڈال کر صوبہ کارڈ کھیلو" خیال رہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کی طرف سے ہرجانے کا نوٹس موصول ہو گیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا نوٹس موصول ہوگیا ہے، جو کہ جھوٹ پر مبنی اور من گھڑت ہے۔

شعیب اختر نے مزید کہا میں نے اپنے وکیل سلمان خان نیازی کو اس نوٹس کا بھر پور جواب دینے کا کہا ہے۔سابق فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ وہ تفضل رضوی کو نالائق کہنے اور ان کی غیر اطمینان بخش کارکردگی سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تفضل رضوی نے شعیب اختز کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس ان کے اسلام آباد کے گھر کے پتے پر بھیجا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر اور تفضل رضوی کا معاملہ، یونس خان کے بعد راشد لطیف بھی بول پڑےراشد لطیف نے دونوں فریقین کو اہم مشورہ دے دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates RashidLatif ShoaibAkhtar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر اور تفضل رضوی کے معاملات حل کرنے کیلئے تیار ہوں: آفریدیلاہور: (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور ایڈووکیٹ تفضل رضوی کے درمیان تنازع حل کرنے کے لئے سابق کپتان شاہد آفریدی میدان میں آگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسفقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹسمین محمد یوسف کاکہنا ہے کہ شعیب اختر اور تفضل رضوی کو چاہیے کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق کپتان یونس خان نے شعیب اختر کے حق میں آواز بلند کردییونس خان نے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ShoaibAkhtar YounisKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یونس خان بھی شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑےلاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے لازمی جیل بجائیں ان لوگوں کو جو فکسنگ کرتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردوپی سی بی کو شعیب اختر کے بیان کا دیانت داری سے جائزہ لینا چاہیے، یونس خان حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »