عرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

تین روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آئی ہے جو ان کی اہلیہ نے پوری فیملی کی جانب سے شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ کا عنوان ہے ’منجانب سُتاپا ، بابیل اور ایان‘ ۔

عرفان خان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ سب کو یہ یقین دلانا چاہتی ہیں کہ یہ نقصان نہیں ہے بلکہ حاصل ہے، حاصل ان چیزوں کا جو وہ ہمیں سِکھا کے گئے اور اب ہمیں ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ستاپا نے پوسٹ میں اس بات کا شکوہ بھی کیا کہ ’عرفان خان نے مجھے بگاڑ دیا ہے، ان کی ہر چیز ’ پرفیکٹ‘ کرنے کی کوشش کی عادت اب مجھے کسی مقام پر اطمینان نہیں دلاتی۔‘

انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں لکھا کہ’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا اور ہماری زندگی اداکاری کی ماسٹر کلاس تھی، میں نے ڈاکٹرز کی رپورٹس کو بھی اسکرپٹ کی طرح پڑھا تاکہ عرفان اس میں بھی پرفیکٹ پرفارمنس دیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری الفاظاداکار نے اپنی اہلیہ کو یہ بھی کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ اب میں ہار گیا ہوں‘۔ SamaaTV May God his soul rest in peace!Ameen ہمارے ہاں کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ عرفان خان کو اپنا ابو بنا لیں 🔥 اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغامعرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام ARYNewsUrdu IrrfanKhan پڑوسی ملک میں 2 فلم ایکٹر فوت ہوئے اور رونا پیٹنا پاکستان میں دیکھا جا رہا ہے... کیا اتنا درد کشمیر کے مسلمانوں کے لیے بھی آیا جو دن رات زندہ رہ کر بھی گھٹ گھٹ کر اپنی سانسیں ختم کر رہے مجھے حیرت ہوتی ہے ایسی قوم پر جو خود ایک ڈرامہ ہیں نہ ادھر کے نہ ادھر پھر کہتے کشمیر ہمارا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرنے سے قبل عرفان خان کے آخری الفاظ - ایکسپریس اردوعرفان خان کی موت سے چار روز قبل ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا لیکن وہ لاک ڈاؤن کے باعث جنازے میں شرکت نہ کرسکے تھے Pakistanis are weeping without reason on death of Indian actors... پاکستانی قوم ایک بڑے ظرف والی قوم ہے جو انسانیت کو کبھی نہیں بھولتی، لیکن ہندوستان کے ایکٹرز اور لیڈر کبھی سچ کا ساتھ نہیں دیتے وہ پاکستان کی مخالفت میں کشمیریوں کو دبا رہے ہیں، سرحدوں پر بے گناہ پاکستانی شہریوں کو شہید کر رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عرفان خان کی موت کے بعد اہلیہ کا جذباتی پیغامدو روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ کی جانب سے ایک جذباتی پوسٹ سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’عرفان خان کو ہم نے وہ نہیں دیا جس کے وہ حقدار تھے‘اپنے ہنر کے علاوہ عرفان خان کے پاس جو کچھ بھی تھا وہ بالی وڈ میں ان کے خلاف ہی کام کرتا تھا۔ ایک تجزیہ Yahee roteen hain zalim dunya ky مطلب یہ اب ایک رواج سا بن گیا ہے کہ جب بھی کوئی مر جاتا ہے تو ہم یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ اس کو وہ کچھ نہیں ملا جس کا وہ حقدار تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عرفان خان اور رشی کپور کے بعد بولی وڈ میں ایک اور موت - Entertainment - Dawn Newsڈان نیوز کا ابا مر گیا کیا اب۔ ۔ Shrm کرو jo awam ko batna hota ha wo baty ne Marr gya Mardood, na Khatm na darood.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »