شعیب اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسف تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹسمین محمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب اختر اور تفضل رضوی کو چاہیے کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں۔انہوں نے کہا کہ ایسی چیزوں سے ہماری کرکٹ پیچھے جاتی ہے اور ان معاملات سے نوجوان کھلاڑیوں پر برا اثر پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ ریکارڈ ساز سابق فاسٹ بولر نے پی سی بی کی جانب سے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کی مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ بورڈ نے دراصل عمر اکمل پر غصہ نکالا ہے۔ اس موقع پر شعیب اختر نے ماضی کے کیسز پر بھی تبصرہ کیا اور کہا کہ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔

اس کے جواب میں پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے کہا تھا کہ شعیب اختر نے سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف غلط باتیں کی ہیں اور میں اب سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیےایف آئی اے کو درخواست دے رہا ہوں۔ تفضل رضوی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے بیرون ملک بھی شعیب اخترکے ریمارکس کو دیکھا اور سنا گیا ہے، میں ان کے خلاف بیرون ملک بھی قانونی کارروائی کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر اور تفضل رضوی کا معاملہ، یونس خان کے بعد راشد لطیف بھی بول پڑےراشد لطیف نے دونوں فریقین کو اہم مشورہ دے دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates RashidLatif ShoaibAkhtar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر اور تفضل رضوی کے معاملات حل کرنے کیلئے تیار ہوں: آفریدیلاہور: (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور ایڈووکیٹ تفضل رضوی کے درمیان تنازع حل کرنے کے لئے سابق کپتان شاہد آفریدی میدان میں آگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب نے تفضل رضوی کا قانونی نوٹس ملنے کی تصدیق کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیرتفضل رضوی کی جانب قانونی نوٹس ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تفضل رضوی کے بعد پی سی بی خود بھی میدان میں آ گیا، شعیب اختر کو حیران پریشان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل پر پابندی کے فیصلے اور بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے حوالے سے سابق فاسٹ باؤلر شعیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تفضل رضوی کو جواب دینے کیلئے شعیب اخترنے قانون دان ابو ذرسلمان نیازی کی خدمات حاصل کر لیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر نے نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا نوٹس موصول ہوا ہے اورمیں اس کا جواب دوں گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرفان خان اور رشی کپور کے بعد بولی وڈ میں ایک اور موت - Entertainment - Dawn Newsڈان نیوز کا ابا مر گیا کیا اب۔ ۔ Shrm کرو jo awam ko batna hota ha wo baty ne Marr gya Mardood, na Khatm na darood.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »