دبئی سے 250 مسافر پشاور، 188 ملتان پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی سے 250 مسافر پشاور، 188 ملتان پہنچ گئے ویڈیو لنک: DailyJang

دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے ڈھائی سو افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچ گئے، ٹورنٹو سے پرواز بھی لاہور پہنچ گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی طرف گامزن ہوگیا، کینیڈین حکومت کی درخواست پر پی آئی اے کی ایک پرواز لاہور سے ٹورنٹو روانہ ہوگئی جبکہ دوسری کراچی سے روانہ ہوگی۔

دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 188 مسافر ملتان پہنچ گئے ہیں، جن میں سے 172 مسافروں کو قرنطینہ سینٹر، 9 کو ہوٹل جبکہ 7 کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دبئی ہی سے 250 پاکستانی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پشاور پہنچے ہیں، تمام مسافروں کی مکمل اسکریننگ اور طبی جانچ کی گئی۔یہ بھی پڑھیئے:ادھر پی آئی اے کی پرواز ٹورنٹو، کینیڈا سے علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور پہنچ گئی ہے۔

پی آئی اے کی پرواز سے آنے والے مسافروں کو قرنطینہ سینٹرز منتقل کر کے ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah ho aikbar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں ڈرائیونگ اسکولز سے متعلق بڑا اعلان -دبئی: کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقداما سے ملنے والی کامیابیوں کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت، نقل و حرکت کی مشروط اجازت ملنے کے بعد دبئی میں ڈرائیونگ اسکولز کو کھلنے کا اعلان کردیا گیا۔ روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے … Kya howa hy کیا ہوا ہے بھیجنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پہلی پرواز 250 پاکستانیوں کو لے کر سعودیہ سے لاہور پہنچ گئیپی آئی اے کی پرواز کتنے پاکستانیوں کو لے کر وطن لوٹی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PIA
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے مزید 400 سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےبیرون ملک پھنسے مزید 400 سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے SamaaTV Panjab me lackdwon nazar nahi aa raha hy wahan ankheen band hy sinhd ki awam ko marwa rahe ho pagal bana k rakha hy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پی آئی اے کی خصوصی پرواز طبی سامان لے کر وطن پہنچ گئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین سے طبی سامان لے کر وطن پہنچ گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مسلسل تیسرے روز 2 ہزار اموات، مجموعی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئیںامریکا میں مسلسل تیسرے روز 2 ہزار اموات، مجموعی تعداد 64 ہزار کے قریب پہنچ گئیں USA Deaths CoronavirusPandemic COVID__19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلی اپنے بیمار بچے کو لے کر علاج کیلئے ہسپتال پہنچ گئی(ویب ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں بلی اپنے بیمار بچے کو لے کر ہسپتال پہنچ گئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بلی اپنے بیمار بچے کو لے کر ہسپتال پہنچی جہاں پر موجود طبی عملے نے فوری طور پر بیمار بلونگڑے کو طبی امداد دینا شروع کر دی۔ جھوٹ ہے لعنت ہے ایسے میڈیا پر 😭😭😭 مزہ نہیں آیا کوئی اور جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »