تفضل رضوی کو جواب دینے کیلئے شعیب اخترنے قانون دان ابو ذرسلمان نیازی کی خدمات حاصل کر لیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر نے نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا نوٹس موصول ہوا ہے اورمیں اس کا جواب دوں گا۔

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا تھا کہ کرکٹر شعیب اختر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا اور ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق فاسٹ باؤلر کا سوشل میڈیا پر بیان پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک بھی دیکھا گیا اس لیے بیرون ممالک کی عدالتوں میں بھی ان کے خلاف مقدمہ دائر کروں گا۔اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا قانونی مشیر ہوں اور پی سی بی کے لیگل ڈپارٹمنٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی سی بی کے لیگل ڈپارٹمنٹ پر بات کرتے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر کاکہنا تھا کہ پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ بہت ہی نالائق اور گرا ہوا ڈپارٹمنٹ ہے جس میں خاص طور پر تفضل رضوی ہیں جو پتہ نہیں کہاں سے آجاتا ہے۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے تعلقات بڑے اچھے ہیں اور کہیں نہ کہیں سے گھس کے آجاتا ہے اور 10، 15 سال سے پی سی بی کے ساتھ لگاہوا ہے اور ماشااللہ کوئی ایسا کیس نہیں ہے جو انہوں نے اب تک ہارا نہیں ہو جس کی مثال میرا ایک کیس بھی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اخترجیو نیوز سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تفضل رضوی کیخلاف سخت بیان، شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں: پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب اختر اور تفضل رضوی کا معاملہ، یونس خان کے بعد راشد لطیف بھی بول پڑےراشد لطیف نے دونوں فریقین کو اہم مشورہ دے دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates RashidLatif ShoaibAkhtar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شعیب نے تفضل رضوی کا قانونی نوٹس ملنے کی تصدیق کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیرتفضل رضوی کی جانب قانونی نوٹس ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تفضل رضوی کے بعد پی سی بی خود بھی میدان میں آ گیا، شعیب اختر کو حیران پریشان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل پر پابندی کے فیصلے اور بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے حوالے سے سابق فاسٹ باؤلر شعیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کر الزامات لگانے پر زور دار جھٹکا دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے الزامات لگانے پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو 10 کروڑ روپے کے ہرجانے کا لیگل نوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »