پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اختر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اختر تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر ایک بار پھر پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی پر باؤنسرز کی بارش کردی۔

جیو نیوز سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔شعیب اختر کی تفضل رضوی پر لفظی گولہ باری پر پاکستان بار کونسل نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی نے کہا کہ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی بار کے رکن ہیں، شعیب اختر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا ،پاکستان بار کونسل ایسے مضحکہ خیز بیانات کی اجازت نہیں دے گی ،وہ محتاط...

دوسری طرف تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولر پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا کہ شعیب اختر نے سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف غلط باتیں کی ہیں اور میں اب سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیےایف آئی اے کو درخواست دے رہا ہوں۔ پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر نے مزید کہاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے بیرون ملک بھی شعیب اخترکے ریمارکس کو دیکھا اور سنا گیا ہے،میں ان کے خلاف بیرون ملک بھی قانونی کارروائی کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔ I with them Oic ny lun krna mera Oic is a piece of ..... just watching and doing nothing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تفضل رضوی کیخلاف سخت بیان، شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں: پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے عملے کا CMH آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا: ترجمان پی آئی اےاندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے باعث مختلف شہروں میں پھنسنے والے پی آئی اے کے عملہ کا ملک بھر میں قائم کمبائنڈ ملٹری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز میں علاج ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہکراچی: دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے کل سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو پی کے 8709 لاہور سے مانچسٹر جبکہ پی کے 701 اسلام …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بی جے پی کی اسلام مخالف مہمات کی مذمتاپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی انتہاپسند، تنگ نظر اور انتہائی متعصبانہ سوچ پر مبنی آر ایس ایس کے زیر اثر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کورونا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »