تفضل رضوی کیخلاف سخت بیان، شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں: پی سی بی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب اختر کے بیان پر ردعمل سامنے آ گیا ہے، یہ بیان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ‏شعیب اختر کے عوام کے سامنے کیے جانے والے تبصرے کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کے خلاف جس طرح الفاط کا چناؤ کیا ہے اس پر مایوسی ہوئی ہے، شعیب اختر نے جس زبان کا استعمال کیا ہے وہ انتہائی غیر مناسب اور ہتک آمیز ہے اور کسی بھی مہذب معاشرے میں اسے نظر اندز نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ تفضل رضوی نے اپنی ذاتی حیثیت میں شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر اور فوجداری مقدمے کا آغاز کیا ہے، پی سی بی بھی اس حوالے سے اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت لاک ڈاؤن بھوک اور بے امنی کو جنم دے گا، بل گیٹسبل گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں میں سخت لاک ڈاؤن بھوک اور بے امنی کو جنم دے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل سزا کیخلاف کب تک اپیل کر سکتے ہیں؟ اعلان ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ عمر اکمل سزا کے خلاف 14 روز میں اپیل کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ Ana nay Baz ni Ana sardar shb Atha Chni say b kom ko lohta gaya ha mian sahab lohti gyi komi Dohlat CHINA modal say wasoli ka bil assmbly may pass kerwen cand bahrya cohroon ki muat say abadi kam ni hogi 22 ko Ralref meljhga.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوںناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں ذخیرہ اندوزوںاورناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں اورمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا حکم جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews UsmanBuzdar Dikawa امید کرتے ہیں کہ اب حقیقتاً اس بات پر عمل بھی ہو۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حفاظتی اقدامات نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، گورنر پنجابگور نر پنجاب کاکہنا تھا کہ کورونا کےخلاف جنگ میں فر نٹ لائن پر لڑنےوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، عوام گھروں سے باہر نکلتے رہے تو کورونا کو کیسے روکا جائےگا؟ کب؟ جب سب کرونا کی لپیٹ میں آ جائیں گے گورنر صاحب؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »