یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے -

خیال رہے سابق پیسر نے اپنے یو ٹیوب چینل پر عمر اکمل کو 3 سال کی سزا سخت قرار دیتے ہوئے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ تفضل تمام کھلاڑیوں کے کیس خراب کرتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں اور انہوں نے شاہد آفریدی اور یونس خان کے بھی معاملات بھی بگاڑے، پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ نااہل ہے۔

جواب میں تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولر کیخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل میں درخواست جمع کرائی اور ہتک عزت کا نوٹس بھجواتے ہوئے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی دائر کر دیا۔ پی سی بی نے بھی شعیب اختر کے بیان کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑےپاکستان کے سابق لیجنڈری بیٹسمین یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے ، کہا کہ شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارعرفان خان انتقال کرگئےعرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر کا شکار تھے اور لندن سے علاج کروانے کے بعد گذشتہ برس واپس انڈیا آئے تھے۔ SamaaTV IrrfanKhan خدا جہنم میں اعلی مقام دے اس کنجر کو اور اس جیسی تمام نگی ہو کر ڈانس کرنے والی اکٹریس اور اکٹر کو بےشک وہ پاکستان سے ہیں یا کسی اور ملک سے جو فلم اور ہر طرح سے بے حیائی کو عام کر کے وصل جہنم ہو رہی ہیں یا ہو جائیں گی۔ امین Rip😭 Kaabe ki hai hawas kabhi koo-e-butaan ki hai.... Mujh ko khabar nahi meri matti kahan ki hai..... ~Dagh Dehlvi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار عرفان خان چل بسےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف بھارتی اداکار عرفان خان53 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی معروف ادا کار عرفان خان کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان کو بڑی آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا انتقال ہوچکا ہے یار!!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئےبالی ووڈ اداکار عرفان خان انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang خدا جہنم میں اعلی مقام دے اس کنجر کو اور اس جیسی تمام نگی ہو کر ڈانس کرنے والی اکٹریس اور اکٹر کو بےشک وہ پاکستان سے ہیں یا کسی اور ملک سے جو فلم اور ہر طرح سے بے حیائی کو عام کر کے وصل جہنم ہو رہی ہیں یا ہو جائیں گی۔ امین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بولی وڈ اداکار عرفان خان انتقال کرگئے - Entertainment - Dawn Newsانا للہ و انا الیہ راجعون مینسز آگئے؟ خدا جہنم میں اعلی مقام دے اس کنجر کو اور اس جیسی تمام نگی ہو کر ڈانس کرنے والی اکٹریس اور اکٹر کو بےشک وہ پاکستان سے ہیں یا کسی اور ملک سے جو فلم اور ہر طرح سے بے حیائی کو عام کر کے وصل جہنم ہو رہی ہیں یا ہو جائیں گی۔ امین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »