یونس خان بھی شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ تفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کسیز خراب کرتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی سی بی کا شعبہ قانون اور اس کے قانونی مشیر تفضل رضوی نااہل ہیں۔پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل...

اب قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شعیب اختر کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔یونس خان کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار کیا ہے، یہ وقت ہے کہ پی سی بی شعیب اختر کے ریمارکس کا دیانت داری سے جائزہ لے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ اور کھلاڑیوں کے لیے بہتر ہے، میں شعیب اختر کے ساتھ کھڑا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لازمی جیل بجائیں ان لوگوں کو جو فکسنگ کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردوپی سی بی کو شعیب اختر کے بیان کا دیانت داری سے جائزہ لینا چاہیے، یونس خان حکومت اور فورسز نے تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ڈالروں کا لالچ دیے کر کہ دیا کہ قادیانیوں پر بحث نہ کریں ۔ تاکہ عوام کو پتہ نہ چلیں ۔ ذلیل مالکان اور اینکروں نے ختم نبوت سے انکھیں اور کان بند کر دیئے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑےپاکستان کے سابق لیجنڈری بیٹسمین یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے ، کہا کہ شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمیع خان کی مداحوں سے موجودہ حالات میں مثبت رہنے کی اپیلاداکارسمیع خان نے مداحوں سے موجودہ حالات میںمثبت رہنے کی اپیل کردی ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی کا ہردن اور ہر لمحہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی برآمد پرپابندی عائدکرنےکی ہدایت … Very nice ARYNEWSOFFICIAL Great initiative خان ARYNEWSOFFICIAL زبردست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔ ہرگھرایک_مسجد Allah o Akbar ❤️ It is a good decision of Canada government
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی ہونگی ، سن کر 😂 سفارش نامنظور۔۔۔ 🤣 83 is se kam nhi ho ga!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »