یونس خان شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار کیا ہے، یونس خان تفصیلات جانئے: DailyJang

جیو نیوز سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔واضح رہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔انہوں نے کہا کہ تفضل رضوی جیسے وکیل ہائی پروفائل کیس لے کر اپنا نام بناتے ہیں۔

دوسری طرف تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولر پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا کہ شعیب اختر نے سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف غلط باتیں کی ہیں اور میں اب سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیےایف آئی اے کو درخواست دے رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیڈ اسٹار شعیب اختر پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰراولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ShoaibAkhtar PakistanCricket
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میچ فکسنگ: شعیب اختر کا قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کیخلاف قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ شعیب اختر کے منہ سے یہ بات اچھی نیں لگتی 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تفضل رضوی نے شعیب اختر کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور قانون دان تفضل حیدر رضوی نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میرے بارے میں مبینہ طور پر نامناسب الفاظ استعمال کیے اور اسی طرح کے ریمارکس سوشل میڈیا پر بھی دیے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں کود پڑےراولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سپیڈ سٹار شعیب اختر مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے حق میں سامنے آگئے۔ ریکارڈ ساز بولر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کی 3 yrs ban is for not fixing umerakmal , 2 years ban for actually fixing sharjeelkhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑےتفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں، شعیب اختر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تفضل رضوی کیخلاف سخت بیان، شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں: پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »