شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی! حماد اظہر کی تنقید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی! حماد اظہر کی تنقید ARYNewsUrdu

سابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی ہے یا کسی کو راضی کرنے کے چکر میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے نجی چینل پر شبر زیدی کی جانب سے کی جانے والی گفتگو پر تنقید کی ہے، انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شبر زیدی کی یادداشت فارغ ہو گئی ہے یا کسی کو راضی کرنے کے چکر میں ہیں۔ حماد اظہر کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ شبر زیدی فاٹا میں اسٹیل کی صنعت پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنا چاہتے تھے، شبر زیدی نے مجھ سے خود رابطہ کیا اور کہا کہ میری حمایت کرو۔

انھوں نے مزید کہا کہ ٹی وی پربول رہے ہیں کہ حماد نے اپنے مفاد میں میری حمایت کی لیکن وزیراعظم نہیں مانے۔ حماد اظہر نے کہا کہ شبر بھائی کو سمجھنا چاہیے کہ انھیں ٹی وی شو پر پالیسی گفتگو کے لیے نہیں بلایا گیا، مخصوص میڈیا چاہتا ہے کہ ان کے الفاظ کے غلط چناؤ، بھلکڑ پن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟سلیم بخاری کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئیسابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ کیا ہے؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری کی کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوالسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: asadumar PTIOfficial ShabbarZaidi FBR DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شبرزیدی کے حالیہ انٹرویو پر تحریک انصاف کا سخت ردعمللاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کےانٹرویوپر کہا کہ شبر زیدی کےبےبنیاد دعوے ایک الجھے ہوئے ذہن کی نشانیاں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرس بابا فرید گنج شکرؒ کی تقریبات کا آخری مرحلہ، آخری بہشتی دروازے کی قفل کشائیپاکپتن: (دنیا نیوز) حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے 781 ویں عرس کی تقریبات کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا، آخری بہشتی دروازے کی قفل کشائی کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »