بارش کے سبب جنگل میں محصور سیاحوں کو بچا لیا گیا، ویڈیو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش کے سبب جنگل میں محصور سیاحوں کو بچا لیا گیا، ویڈیو ARYNewsUrdu

بھارتی ریاست تلنگانہ کے جنگل میں بارش کے سبب محصور ہوجانے والے 130 سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا، دریا کی سطح میں اضافے کے سبب یہ افراد وہاں پھنس گئے تھے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ملگ میں سیاحوں کا گروپ جنگل میں واقع آبشار کے نظارے سے لطف اندوز ہونے گیا تھا، اس دوران بارش ہوگئی جس کے سبب دریا کی سطح بلند ہونے لگی اور ان افراد کے لیے وہاں سے نکلنا مشکل ہوگیا۔ یہ افرد برسات کے دوران آبشار کا نظارہ دیکھنا چاہتے تھے جو ان کے لیے پریشان کن صورتحال کا سبب بن گیا جب کہ اندھیرا چھا جانے سے وہ جنگل میں ہی پھنس کر رہ گئے۔

سیاحوں کی جانب سے پولیس کنٹرول روم کو فون پر اطلاع دی گئی، آدھی رات کے قریب پولیس، این ڈی آر ایف اور ڈی ڈی آر ایف کی ٹیمیں ان افراد کو بحفاظت ریسکیو کرنے کے مشن پر نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلو: سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئیبلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی، تاہم امدادی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں موجود افراد کو بچا لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہخیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق  9 محرم کو صدر، اندرون شہر،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'بیوی کے ڈر' سے گھر سے بھاگے شخص کو پولیس نے ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ نکالاپولیس کے مطابق 34 سالہ نوشاد کی 25 سالہ بیوی افسانہ کو پولیس نے شوہر کی گمشدگی کے کیس میں حراست میں لیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹر زمان خان کو مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیازمان خان کو آئرلینڈ کے جوش لٹل کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گرد گرفتارمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف علاقوں میں 132 خفیہ آپریشن کئے جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتارکیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مانسہرہ؛ سیاحوں کی وین اور کار میں تصادم8 افراد جاں بحق10 افراد زخمیمانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ کے دامن گیٹی داس میں سیاحوں کی وین اورکار حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »