شبرزیدی کے حالیہ انٹرویو پر تحریک انصاف کا سخت ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبر زیدی کے حالیہ انٹرویو پر تحریک انصاف کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کےانٹرویوپر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شبرزیدی کی گفتگوحقائق کےخلاف ،مسخ تاثرات قائم کرنےکی کوشش ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ شبر زیدی کےبےبنیاد دعوے ایک الجھے ہوئے ذہن کی نشانیاں ہیں، دعوؤں کوحقیقی مان لیا جائے تو شبرزیدی خود ان کی زد میں آتے ہیں۔ تحریک انصاف نے کہا کہ شبرزیدی نےتحریک انصاف کی معاشی حکمت عملی پراعتراضات داغے، وہ تنقید کرنےسےقبل حقائق پرنگاہ ڈالتےتوبہترہوتا۔ ترجمان کے مطاقب شبرزیدی بے بنیاد الزامات کےبجائےقومی مباحثےمیں حقائق کی بنیادپرگفتگوکریں، انھوں نےایک متعصب اینکر کے ساتھ مل کرجھوٹ پھیلائے، شبرزیدی سالانہ اقتصادی سرویزاورآئی ایم ایف رپورٹ مطالعےکیلئےوقت نکالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعملتحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟اسد عمر کا شبر زیدی کو جواب07:19 PM, 28 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حالیہ انٹرویو‌ میں پی ٹی آئی پر تنقید ، شبرزیدی نے وضاحت کر دیاسلام آباد : سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ برملاکہہ چکاہوں چیئرمین پی ٹی آئی کی معاشی پالیسی میں کوئی خامی نہیں تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوالسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: asadumar PTIOfficial ShabbarZaidi FBR DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 2اہم سابق رکن اسمبلی گرفتارپولیس نے تحریک انصاف کے 2سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »