'13 اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’13 اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی’ ARYNewsUrdu

حیدرآباد : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 13 اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی، مدت مکمل ہوتےہی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ کیلئےمشاورت جاری ہے، 13 اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی، مدت مکمل ہوتےہی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔خیال رہے پیپلزپارٹی نے اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل کی تجویز کی مخالفت کی تھی ، ذرائع نے بتایا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے اسمبلی مدت پوری کرنے کے بعد مقررہ تاریخ کو ہی تحلیل کی جائے۔

جیالی قیادت کا موقف تھا کہ بارہ اگست سے پہلے اسمبلی توڑنےسے مہم کیلئے تیس اضافی دن ملنے کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور قبل ازوقت تحلیل جمہوریت پسندوں کیلئے منفی پیغام ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jul 29, 2023, لاہور, Page 1,الیکشن کمشن کی سہولت کیلئے سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہے، مراد علی شاہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Karachi PPP MuraadAliShah ElectionCommision SindhAssembly August
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 اور 10 محرم کو خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہیوم عاشورکو اندرون شہر پشاور اور وڈپگہ میں رات 9 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی: ذرائع محکمہ داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گیایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہموسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ - BBC Urduقدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ اس نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ01:37 PM, 28 Jul, 2023, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد : ایف بی آر نے فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں موجود افراد کے مقابلے میں غیر فعال ٹیکس دہندگان سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »