سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی مذہبی امور سینیٹر طلحہٰ محمود نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘دی رپورٹرز’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہسینیٹر طلحہٰ محمود کا کہنا تھا کہ پالیسی کےمسائل تھےجس کی وجہ سے بہت سےکام ادھورے تھے، پالیسی وزارت خزانہ کی وجہ سے متاثر تھی فارن ریزروکوٹہ چاہتےتھے، حج کےدوران بہت سےمسائل تھےلیکن اللہ کاشکرہےسب اچھانمٹ گیا، خودحج انتظامات کیلئے سعودی عرب گیااورمسائل کوحل کیا۔

انھوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کوقصورنہیں دیتاوہ بھی محدودوسائل میں کام کررہےتھے، ہم نےساڑھے4ہزارارب فی حاجی 55 ہزار روپے پہلے ہی واپس کردیا تھا، حج کے بعد اب 97 ہزار روپے فی حاجی مزید واپس کررہےہیں، جنہوں نےمزدلفہ میں ٹرین استعمال نہیں کی تھی انہیں 21ہزار مزید واپس کررہےہیں ، مجموعی طورپر1لاکھ31ہزارفی حاجی کوواپس کریں گے۔

وفاقی مذہبی امور نے مزید بتایا کہ بطوروزیرحج میں مراعات نہیں لیں، کچھ ضروریات کی چیزیں لی اس کی رقم اداکی، ایک حاجی کےحج پر ساڑھے3ہزارڈالرخرچ ہوئےہیں، اداروں کوسوچناچاہیےماضی میں مہنگےحج کیوں کرائےجاتےرہےہیں۔ اسحاق ڈار سے متعلق سینیٹر طلحہٰ محمود نے کہا کہ معیشت سے متعلق اسحاق ڈار سخت ہیں جبکہ اس شعبے میں نرم آدمی چاہیے، اسحاق ڈار سخت پالیسیاں بناتے ہیں جبکہ نرم پالیسی چاہیے ہوتی ہے، حالات کے مطابق فیصلے کیے جاتے ہیں جو معیشت کو بھی سہارا دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ۔وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلانسرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری حج اسکیم: حجاج کرام کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلانوزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگلے حج پر ڈالر میں نہیں روپے میں رقم وصول کریں گے، وفاقی وزیر مذہبی اموراب پورے سال حج کے انتظامات کیے جاسکیں گے، یہ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب حج کے بہتر انتظامات کرسکیں گے، طلحہ محمود
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے ہاؤسنگ اسکیم ہے شرجیل انعام میمنکراچی: وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس اداروں پر 80 کی دہائی کے قرضے معاف کیا گیا، دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے: صدرمملکتصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کے تناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »