کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی اسٹارگراؤنڈ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ڈاکووں نے مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ مقتول نوجوان عباس گلی میں بیٹھ کر موبائل استعمال کر رہا تھا کہ 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مقتول سے موبائل چھیننے کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوان نے موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کی، مقتول نوجوان نے ایک ملزم کو پکڑا تو دوسرے ملزم نے فائرنگ کر دی، فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوا جو بعد میں دم توڑ گیا۔خیال رہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال 100 سے زائد افراد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے دوران قتل ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سودھا مورتی: برطانوی وزیرِاعظم کی سادہ لوح انڈین ساس کا ’چمچ‘ پر تبصرہ جو تنازع کا باعث بنا - BBC News اردوانڈیا میں مقبول مصنف اور ماہر تعلیم سودھا مورتی کی کھانے کی عادت پر ایک تبصرے نے سوشل میڈیا پر سبزی خوری سے متعلق ایک گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اکرم ابڑو اور بیٹے کا قتل، مرکزی ملزم بلوچستان فرارکراچی کے علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بلوچستان فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر لڑکے نے سر پر راڈ مار کر لڑکی کو قتل کر دیاافسوسناک واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے ملویہ نگر میں پیش آیا جہاں ایک پارک میں لڑکی کو سر پر راڈ مار کر قتل کیا گیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ موبائل سروس بند رہیاسلام آباد، لاہور،کراچی اور پشاور سمیت ملک بھر میں نو محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ جبکہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند رہی، موٹرسائیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر عرب امارات پہنچ گئےوزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات پہنچنے پر پاکستان کے یو اے ای میں سفیر، اعلی اماراتی حکام اور پاکستانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9,10 محرم الحرام پر بڑی پابندی لگ گئی9 اور 10 محرم الحرام پر پنجاب بھر میں بڑی پابندی لگ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »