سودھا مورتی: برطانوی وزیرِاعظم کی سادہ لوح انڈین ساس کا ’چمچ‘ پر تبصرہ جو تنازع کا باعث بنا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں مقبول مصنف اور ماہر تعلیم سودھا مورتی کی کھانے کی عادت پر ایک تبصرے نے سوشل میڈیا پر سبزی خوری سے متعلق ایک گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔

سماجی سائنسدان جانکی سرینواسن نے ٹویٹ کیا کہ ’انڈیا میں جس طرح سبزی خوریت رائج ہے، وہ ذات پات سے منسلک نظریات میں موجود ہے۔‘

سخت تنقید نے بہت سے انڈینز کو حیران کر دیا ہے جہاں کم از کم 20 فیصد لوگ اپنی شناخت سبزی خوروں کے طور پر کرتے ہیں جو صرف پودوں پر مبنی کھانے اور دودھ دہی وغیرہ کھاتے پیتے ہیں۔ صحافی شیلا بھٹ نے کہا کہ وہ بہت سے لوگوں کو جانتی ہیں جو بالکل سودھا مورتی کی طرح برتاؤ کرتے ہیں اور انھیں ان کے حال پر چھوڑ دیا جانا چاہیے۔

اگرچہ ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک اب کئی دہائیوں سے غیر قانونی ہے لیکن معاشرے پر اس گلا گھونٹنے والے نظام کے نچلے حصے میں رہنے والوں کے ساتھ امتیازی سلوک اب بھی جاری ہے۔ سودھا مورتی نے ٹوئٹر پر برپا اس طوفان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور اس حوالے سے ان کے جواب کا امکان بھی نہیں ہے کیونکہ حالیہ مہینوں میں ان کے ریمارکس کا سرخیوں میں آنے کا یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ چیز جو ہر ایک کو موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہےخیال کیا جاتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ غذا کھانا موٹاپے کا باعث بنتا ہے مگراب ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ کو دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگردی کرنیوالوں سے نہ مذاکرات ہو رہے نہ ہوں گے، پاکستان کا دو ٹوک مؤقفپاکستان کا مؤقف مذاکرات کی بات کرنے والوں کو بھی پہنچا دیا گیا ہے: ممتاز زہرا بلوچ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام - BBC News اردوموریطانیہ کے حکام نے ہائی سکول کی ایک طالبہ پر امتحان کے پرچےمیں مزاق کرنے پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک : خوبانی کے بیج زیادہ مقدار میں کھانے سے زہر بن سکتا ہےغذائی ماہرین اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 10 یا 15 سے زائد خوبانی کے بیجوں کا استعمال سائینائیڈ زہر اور موت کا باعث بن سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر سے معاملات طے پا گئے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونے کا امکانایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو فیول کی مد میں ادائیگی نہ ہونے پر پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لنکن پریمیئر لیگ : بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے پر مداح ناراضلنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی کولمبو سٹرائیکرز بابراعظم کی جگہ نروشن ڈکویلا کو ٹیم کا نیا کپتان نامزد کرنے پر فینز حیران رہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »