شاہ محمود قریشی کا تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کا تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس SMQureshi Tharparkar ThunderLightning People Killed pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial

طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ دکھ اور آزمائش کی اس گھڑی میں اہلیان تھر و دیگر متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو پی ٹی آئی کی صوبائی و مقامی قیادت سے رابطہ کیا اور متاثرہ علاقوں میں فوری

امدادی سرگرمیاں شروع کرنے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر خارجہ نے تھر میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سندھ سمیت وطن عزیز پاکستان کے تمام علاقوں کو آفات و بلیات سے محفوظ رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لگتاہے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لیگی قیادت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ایک نفسیاتی دباؤمیں،اس کی معیشت کا گراف گررہا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت ایک نفسیاتی دباؤمیں،اس کی معیشت کا گراف گررہا ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi IndianEconomy PsychologicalStress PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-شاہ محمود یہ بات وزیراعظم کو کیوں نہیں بتاتے؟یہ بانڈ مسٹر محمد نوازشریف ولد میاں محمد شریف (شناختی کارڈ نمبر35201-5369836-7) یا میاں شہبازشریف ولد میاں محمد شریف (شناختی کارڈ نمبر 35200-3085629-7) کو جمع کرانا ہوں گے‘‘۔ پڑھیئے رئوف طاہر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں آسمانی بجلی سے جانی و مالی نقصان پر شاہ محمود متحرکصوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے شدید جانی و مالی نقصان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی متحرک ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے نواز شریف نے واپس نہیں آنا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت نواز شریف کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں، درمیانی اور معقول راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »