سندھ میں آسمانی بجلی سے جانی و مالی نقصان پر شاہ محمود متحرک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں آسمانی بجلی سے جانی و مالی نقصان پر شاہ محمود متحرک ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے، انھوں نے کہا دکھ کی اشاہ محمود نے نے پی ٹی آئی کی صوبائی اور مقامی قیادت سے رابطہ کر کے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔خیال رہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر اور سانگھڑ میں بجلی گرنے کے واقعات میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، آسمانی بجلی نے بڑے پیمانے پر فصلوں، درجنوں مویشی اور نجی املاک کو بھی نقصان پہنچایا...

صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کے ساتھ ساتھ بجلی گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے، جو شدید جانی و مالی نقصان کا سبب بنے ہیں۔ جن علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت ڈھائی ان میں اسلام کوٹ، نگرپارکر، مٹھی، چھاچھرو، سانگھڑ کے علاقے کھپرو، خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی شامل ہیں۔

خیر پور میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک درخت کو آگ لگ گئی، جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحقآسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 12 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے12 افرادجاں بحقسندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے12 افرادجاں بحق Pakistan Sindh Karachi DifferentCities Thunderstorm pid_gov WeatherPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 26 افراد جاں بحق -تھرپارکر: صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر اور سانگھڑ میں بجلی گرنے کے واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر اور سانگھڑ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں بجلی گرنے سے درجنوں مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ سانگھڑ کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران بارش آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 7 افراد جاں بحقصوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں تیز بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھر کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحقتفصیلات کے مطابق صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 خواتین سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »