ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے نواز شریف نے واپس نہیں آنا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے نواز شریف نے واپس نہیں آنا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے پر حکومتی شرائط پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ قانونی نقطہ کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا۔ نواز شریف ایک کیس میں سزا یافتہ ہیں۔ کسی سزا یافتہ شخصیت کے باہر جانے کی نظیر نہیں ملتی۔

دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے بیرون ملک علاج میں کوئی بندش نہیں ہے۔ ن لیگی قیادت نواز شریف کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں۔ مفصل جائزہ لینے کے بعد وزرا نے رائے دی۔ دیکھنا پڑتا ہے کہ کہاں گنجائش ہے۔ ایک اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس مسئلہ کو طول دینا مقصد نہیں ہے۔ دعاگو ہیں اللہ نواز شریف کو شفا عطا فرمائے۔ ن لیگی قیادت کو درمیانی اور معقول راستہ اختیار کرنا چاہیے، اسے انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔ ایسے رویے سے لگتا ہے کہ جیسے انہوں نے واپس نہیں آنا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سیاست نہیں کر رہے، قانونی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے راستہ نکالا گیا۔ نواز شریف کے پاس اتنے اثاثے موجود ہیں، وہ صاحب ثروت ہیں۔ کل ہم سے سوال کئے جا سکتے ہیں۔ اگر انہیں فیصلہ قبول نہیں تو عدالت میں چیلنج کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر قانونی ہے، مریم اورنگزیبلاہور(24نیوز) ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میاں نوازشریف کی صحت کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر آئینی ہے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‏‎حکومت نواز شریف کی صحت سے کھیل رہی ہے، مریم اورنگزیبحکومت نواز شریف کی صحت سے کھیل رہی ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر آئینی ہے: مریم اورنگزیبنواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر آئینی ہے: مریم اورنگزیب Marriyum_A NawazSharif PTIofficial pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »