نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر آئینی ہے: مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مریم اورنگزیب نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، حکومت سابق وزیراعظم کی صحت کے ساتھ خطرناک کھیل کھیل رہی ہے۔ مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے

کہ ‏ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ایئر ایمبولینس نے آج آنا تھا، سابق وزیراعظم کو اب تک دو رتبہ سٹیرائڈز کی ہائی ڈوز دی جا چکی ہیں، سٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز بار بار دینا نواز شریف کی صحت کی موجودہ کیفیت میں انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ‏‎حکومت کو نواز شریف کی صحت کو لاحق سنگین خطرات کا قطعاً احساس نہیں، نواز شریف کی صحت کے حوالے سے قانونی تقاضے پہلے ہی پورے ہوچکے ہیں، حکومت نواز شریف کی صحت کو لاحق خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے، ان کے فوری علاج میں رکاوٹ نہ بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، مریم اورنگزیبنواز شریف کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیرون ملک علاج، بدھ کو کمرشل ایئر لائن کی نئی ٹکٹ بکسابق وزیراعظم کے ساتھ کون کون لندن جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی رہائی،10ہزار بیمار قیدیوں کی رہائی کیلئے درخواست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ نہیں دی جا سکتی، ذرائع مسلم لیگ ناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے ذرائع نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کہا ہے کہ انھیں 8 ہفتے کی ضمانت ہوئی، حکومت کس بات کی تاریخ مانگ رہی ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی اکثریت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حامی، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حمایت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی کی مکمل ضمانت لی جائے، وزیراعظمنواز شریف کی وطن واپسی کی مکمل ضمانت لی جائے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »