لگتاہے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لیگی قیادت

نوازشریف کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنائے، اگر انہیں حکومتی فیصلہ قبول نہیں تو عدالت جائیں،رویے سے لگتاہے کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم اور پلان بی کے تحت ملک بھر میں پھیلنے اور سڑکوں کی بندش کا امکان ، اعلان آج متوقع

دنیانیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومت نوازشریف کی صحت کیلئے دعاگو ہے۔ نوازشریف ایک کیس میں سزایافتہ ہیں۔جائزہ لینے کے بعدکابینہ نے بیرون ملک جانےکی تجویز دی۔لیگی قیادت نوازشریف کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بیرون ملک علاج میں کوئی رکاوٹ نہیںہے۔ کسی سزایافتہ شخصیت کے بیرون ملک جانےکی مثال نہیں ملتی۔ قانونی پہلووں کاجائزہ لے کر نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دینے کافیصلہ...

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ن لیگی قیادت کو انا کا مسئلہ نہیں بناناچاہئے، نوازشریف صاحب ثروت ہیں، رویے سے لگتاہے کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔اگر انہیں حکومتی فیصلہ قبول نہیں تو عدالت جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن کا انتقال ہوگیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوموثراندازمیں بے نقاب کررہاہے:وزیر خارجہپاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوموثراندازمیں بے نقاب کررہاہے:وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI KashmirIssue PTIofficial KashmrUnderCurfew Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ ایران کے جوہری معاہدے کو تباہ کن قرار دے دیا۔امریکی وزیر خارجہ ایران کے جوہری معاہدے کو تباہ کن قرار دے دیا۔ Iran Pompeo USA NuclearDeal NuclearWeapon Europe Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept realDonaldTrump UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے نواز شریف نے واپس نہیں آنا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت نواز شریف کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں، درمیانی اور معقول راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی Pakistan ParisPeaceForum ParisPeaceForum2019 ShafqatMahmood PTIofficial PTIFranse FrancePak Shafqat_Mahmood pid_gov AteeqSahibzada ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی EducationMinister Shafqat_Mahmood ParisPeaceForum2019 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »