بھارت ایک نفسیاتی دباؤمیں،اس کی معیشت کا گراف گررہا ہے:شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت ایک نفسیاتی دباؤمیں،اس کی معیشت کا گراف گررہا ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi IndianEconomy PsychologicalStress PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI

کا گراف گر رہا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کہتی ہے کہ بین الاقوامی صحافیوں کو مقبوضہ وادی کشمیر جانے کی اجازت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کی اصل آواز کشمیری ہیں، سب سے بڑی قربانی وہی دے رہے ہیں، جو بھارت کے جبر کو برداشت کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی فیصلے پر دنیا بھر میں تنقید ہو رہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں 100 سے زائد روز سے کرفیو

نافذ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی آواز بنے ہوئے ہیں، جبکہ اس وقت پاکستان کا دفترِ خارجہ بھی کشمیریوں کی ترجمانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا ہمنوا اور اس معاملے میں فریق ہے، جو کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی مدد کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ واضح ہوتا جا رہا ہے، جو پیسہ استعمال کر کے دنیا کو دھوکا دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکشفواد چوہدری کی بھارت کو سموگ پرقابو پانے کے لئے پاکستان کی تیارکردہ مشین کی پیشکش Smog India Pakistan Lahore Pollution FawadChaudhry Modi fawadchaudhry PTIofficial pid_gov narendramodi PMOIndia metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی ہراسانی پر مسلمان طالبہ کی خودکشی، والد کی دُہائیاں - ایکسپریس اردوطالبہ کے موبائل سے پروفیسر کے نازیبا اور دھمکی آمیز پیغامات ملنے کے باوجود پولیس اورانتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر کم اور سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 86450 روپے اور دس گرام سونا 74117 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی فضا چل پڑی، ایک ریال کے نوٹ کی واپسی شروعریاض (ویب ڈیسک) سعودی مالیاتی اتھارٹی ساما نے سکوں کو رائج کرنے کے لیے ایک ریال مالیت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیس پر بھارت سے ڈیل کی افواہیں، دفتر خارجہ نے واضح اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان حکمرانوں کی محض 5 تعمیرات سے بھارت کتنا کماتا ہے؟یہ عمارتیں کس نے بنوائیں اور بھارت ان سے کتنا کماتا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »