شان مسعود، انگلینڈ میں 24 برس بعد سنچری کرنے والے پاکستانی اوپنر - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شان مسعود نے ٹیسٹ کیریئر میں مسلسل تین سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ShanMasood PAKvENG Cricket DawnNews

شان مسعود نے ٹیسٹ کیریئر میں مسلسل تین سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا — فائل فوٹو / اے ایف پی

قومی ٹیم نے انگلینڈ میں ایک ماہ سے زائد قیام کیا اور پہلے ٹیسٹ کے لیے 5 اگست کو میدان میں اتری تو پہلے دن محتاط کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ کپتان اظہر علی اور اوپنر عابد علی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے، لیکن دوسرے روز اوپنر شان مسعود وکٹ پر ڈٹ گئے اور اس نقصان کا ازالہ کیا۔ شان مسعود نے نہ صرف طویل عرصے بعد انگلینڈ میں سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ ٹیسٹ کیریئر میں مسلسل تیسری سنچری بنانے کا اعزاز بھی پایا جو پاکستان کے چند بلے بازوں کو ہی حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان مسعود کی انگلینڈ میں پہلی سنچری - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کے کل پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستانی شائقین کے لیے صرف اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شان مسعود کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود نے مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سنچری داغ دی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شان مسعود: ’بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں ہمیشہ لطف آیا‘ - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر شان مسعود 46 رنز اور بابراعظم 69 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود کی مسلسل تیسری ٹیسٹ اننگز میں سنچریمحتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 251 گیندوں پر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی یہ چوتھی سنچری مکمل کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ، شان مسعود کی محتاط ففٹی - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم اور پھر اسد شفیق اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود خوش قسمتی سے ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں - ایکسپریس اردوکھیل میں کبھی خوش قسمتی ساتھ دے جاتی ہے، میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا، اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »