شان مسعود: ’بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں ہمیشہ لطف آیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شان مسعود کہتے ہیں انھیں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں ہمیشہ مزہ آیا

پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر شان مسعود کہتے ہیں 'میں نے ہمیشہ بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں لطف اٹھایا ہے۔ ہمارے ملک کے لیے خوشی کی بات ہے کہ ہماری ٹیم میں ایک ایسا بیٹسمین موجود ہے جو تینوں فارمیٹس میں دنیا کے بہترین بیٹسمینوں کی صف میں شامل ہے۔’بابراعظم کوالٹی بیٹسمین ہیں۔ پہلے دن کے کھیل میں ایک دو مرتبہ ایسی گیندیں انھیں ملیں جو بلے پر نہیں آئیں لیکن اس کے باوجود انھوں نے اپنے عمدہ ریفلکسز کے سبب ان گیندوں کو بڑے اعتماد سے کھیلا اور جب وہ سیٹ ہوئے تو رنز بننے...

انگلینڈ میں نئی گیند کا سامنا کرتے وقت آپ کو ہمیشہ مشکل ہوتی ہےاور خاص کر اوپننگ بیٹسمین کے لیے یہ کبھی بھی آسان نہیں۔ جب آپ پہلے بیٹنگ کرتے ہیں تو کوشش یہی ہوتی ہےکہ آپ ٹیم کو اچھا اسٹارٹ دیں۔ 'امید ہے کہ دوسرے دن ہم اچھے انداز سے دوبارہ آغاز کریں اور ٹیم کو اچھا سکور دے سکیں۔ ہمیں اس بات کا بھی بخوبی اندازہ ہے کہ انگلینڈ کے بولرز ورلڈ کلاس ہیں اور اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ہیں۔انھوں نے پہلے دن اچھی بولنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان مسعود خوش قسمتی سے ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں - ایکسپریس اردوکھیل میں کبھی خوش قسمتی ساتھ دے جاتی ہے، میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا، اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونا مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دھرنوں کی شان: نظریاتی خواتین نظر اندازSamaaBlogs جب تک معاشرتی رویوں میں تبدیلی نہیں آئے گی سیاست میں بھی خواتین کے کردار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تحریر: شکیلہ سیخ سبحان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاحت شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے : حماد اظہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سیاحت، شادی ہالز، پارکس اور ریسٹونٹس کھولنے کی اجازت کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مشاورت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہےآج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے جس کامقصدبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کاایک سال مکمل ہونے پرمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے۔ گزشتہ سال پانچ اگست کونریندرمودی کی حکومت نے بھارت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مشکل گھڑی میں لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »