سونا مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی - Business - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ڈالر اب کتنے پاکستانی روپے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates USD Dollar

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں مزید 58 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 168 روپے 22 پیسے ہوگئی ہے۔دوسری جانب فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 28 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 116 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 10 ہزار 340 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2041 ڈالرز کا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال سعید نے صبا قمر کے ساتھ 'قبول ہے' سے پردہ اٹھا دیا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماں نے شوہر کے ساتھ ملکر 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دیبہاولپور(آئی این پی)بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق چک 26 ڈی بی کے رہائشی محمد اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالائی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقعلاہور: (دنیا نیوز) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر ساتھ - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سیاحت شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے : حماد اظہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سیاحت، شادی ہالز، پارکس اور ریسٹونٹس کھولنے کی اجازت کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مشاورت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہےآج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے جس کامقصدبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کاایک سال مکمل ہونے پرمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے۔ گزشتہ سال پانچ اگست کونریندرمودی کی حکومت نے بھارت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »