ماں نے شوہر کے ساتھ ملکر 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور(آئی این پی)بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق چک 26 ڈی بی کے رہائشی محمد اقبال

نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی سابقہ بیوی نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر میرے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا کر قتل کرنے کی کوشش کی۔

واقعے میں بچے کا پورا جسم بری طرح جھلس گیا ہے اور بچے کو تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ اور اس کے خاوند کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ واقعے کی وجوہات سامنے آسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندی سنیما کے سپراسٹار نے 'لگان' کے لیے کیا 'قربانی' دی؟ -شاید عام لوگ اور سنیما کے شائقین یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر کے مشہور اور ان کے پسندیدہ اداکار بہت آسانی سے لاکھوں، کروڑوں‌ روپے کما لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ انھیں بہت شہرت اور عزت بھی ملتی ہے۔ لیکن کیا یہ صرف اتنا ہی ہے کہ کوئی شخص کیمرے کے سامنے آئے اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرائن کے مشہور گلوکار کو بیوی نے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے - ایکسپریس اردولاش کے ٹکڑوں کو نمک لگا کر پلاسٹک کے تھیلوں میں بند کر کے فریج میں رکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامونکی: گھریلو ناچاقی پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کر دیاکامونکی: (دنیا نیوز) ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھریلو ناچاقی پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھریلو ناچاقی پر ناخلف بیٹے نے بے رحمی سے ماں کو قتل کردیاگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحصیل کامونکی میں ناخلف بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر اپنی ماں کو بے رحمی سے قتل کردیا۔ بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا واقعہ تھانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں قتلگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) تھانہ جناح روڈ کے علاقہ عباس کالونی میں غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات بحال کردیئےاسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات بحال کردیئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »