ہندی سنیما کے سپراسٹار نے 'لگان' کے لیے کیا 'قربانی' دی؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی اصل عمر سے آٹھ دس سال کم دکھائی دینا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عامر خان سے سیکھیے جنھوں نے لگان کے لیے خود کو ہلکان کر لیا تھا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

شاید عام لوگ اور سنیما کے شائقین یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر کے مشہور اور ان کے پسندیدہ اداکار بہت آسانی سے لاکھوں، کروڑوں‌ روپے کما لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ انھیں بہت شہرت اور عزت بھی ملتی ہے۔ لیکن کیا یہ صرف اتنا ہی ہے کہ کوئی شخص کیمرے کے سامنے آئے اور اپنے کردار کے مکالمے نہایت خوبی اور اس مہارت سے ادا کرے کہ اس منظر پر حقیقت کا گمان ہو، اور اسے اس “معمولی مشقت” کا بہت بھاری معاوضہ مل جائے؟

شاید ایسا نہیں‌ ہے۔ اگر ہیرو اور ہیروئن کی بات کی جائے، خاص طور پر ان اداکاروں‌ کی جن کا نام اور انڈسٹری میں‌ خوب چرچا ہو تو یہ اتنا آسان نہیں‌ رہتا۔ وہ اکثر اپنی شہرت اور پرفارمنس کا معیار برقرار رکھنے کے لیے زیادہ محنت اور جتن کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ آپ نے ہندی فلم لگان تو دیکھی ہو گی۔ کیا آپ جانتے ہیں‌ کہ اپنی فلم لگان کی ریلیز سے قبل ایک تقریب میں‌ بولی وڈ سپر اسٹار عامر خان کو وہاں موجود لوگ دیکھ کر حیران رہ گئے تھے کیوں‌ کہ وہ تیس سے کچھ کم کے دکھائی دے رہے تھے۔اس فلم میں‌ اپنے کردار سے مطابقت اور حقیقت سے قریب تر لانے کے لیے عامر خان نے گوشت کھانا چھوڑ دیا تھا۔ ناشتہ میں ایک کیلا اور سیب ان کی خوراک بنتے جب کہ دوپہر میں جو اور باجرے کی روٹی کھاتے یا پھر سبزی۔ ان کا تمام کھانا زیتون کے تیل میں پکایا جاتا تھا۔ شام کو نہ ہونے کے برابر کچھ...

بات یہیں‌ ختم نہیں‌ ہوتی ہندی سنیما کے اس ستارے نے اپنی بھرپور غذا اور زبان کے چٹخاروں کو چھوڑنے کے ساتھ ساتھ روزانہ چار گھنٹوں تک مختلف قسم کی ورزشیں‌ بھی کیں‌ اور یوں لگان کو کام یاب بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا پی سی بیرجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا، پی سی بی PCB Registration CricketAssociations Cricket TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید پر واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کے اسٹاف نے انتھک کام کیا، محمود الرشیداپنے ایک بیان میں میاں محمود الرشید نے کہا کہ ادارے فرض شناسی سے کام کریں تو پھر ہیٹ اور لمبے بوٹوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا مائیکرو ویو میں گرم کیا ہوا کھانا صحت کے لیے محفوظ ہے؟ - BBC News اردومائیکرو ویو سے نکلنے والی شعاؤں میں خطرے کی کوئی بات نہیں ہے لیکن اصل مسئلہ پلاسٹک کے برتنوں میں کھانا گرم کرنے سے ہے۔ تاہم تحقیق کے مطابق مائیکرو ویو میں پکنے سے سبزیوں کی غذائیت میں کمی واقع ہوتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیمرون کے فوجی طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ کئی فوجی اور شہری زخمیوسطی افریقی ملک کیمرون کا فوجی طیارہ خراب موسم کے باعث فار نارتھ کے مارووا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جھاڑیوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں فوجیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے سماجی ومعاشی فوائد کیا ہیں؟قربانی کے سماجی ومعاشی فوائد کیا ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »