گھریلو ناچاقی پر ناخلف بیٹے نے بے رحمی سے ماں کو قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحصیل کامونکی میں ناخلف بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر اپنی ماں کو بے رحمی سے قتل کردیا۔ بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا واقعہ تھانہ

گوجرانوالہ تحصیل کامونکی میں ناخلف بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر اپنی ماں کو بے رحمی سے قتل کردیا۔

بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا واقعہ تھانہ سٹی کامونکی کی حدود میں پیش آیا جہاں صہیب نامی ناخلف بیٹے نے اپنی ماں شہناز بی بی کو بے رحمی سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم صہیب نے اپنی ماں کو چھری کے وار کرکے قتل کیا اور پھر آلہ قتل سمیت تھانے میں پیش ہوگیا۔ ملزم لاہور میں کام کرتا ہے اور عید کی چھٹیوں کیلئے گھر آیا ہوا تھا۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامونکی: گھریلو ناچاقی پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کر دیاکامونکی: (دنیا نیوز) ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھریلو ناچاقی پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں قتلگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) تھانہ جناح روڈ کے علاقہ عباس کالونی میں غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عید کے 3 روز:باپ بیٹے ,میاں بیوی سمیت 9 افراد قتل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے ہاں بیٹے کی پیدائش - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشحمزہ عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائشکراچی: مایہ ناز اداکار حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »