پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کا اجراء کردیا گیا - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیئے بغیرمسئلے کا حل ممکن نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ مسئلہ کشمیرکشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیئے بغیرمسئلے کا حل ممکن نہیں۔

پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کا اجراء کردیا گیا۔ اس حوالے سے ایف نائن پارک اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازاورمعاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف نے نئے نقشے کی نقاب کشائی کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات ونشریات شبلی فرازنے کہا کہ نقشہ پاکستانی اور کشمیری عوام کی امنگوں کی عکاس ہے، کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہی حل ہونا چاہیئے۔پاکستان مسئلہ کشمیر پراپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور رہے گا۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ نئے سیاسی نقشے میں سیاچن پرپاکستانی موقف کو واضح کردیا۔وزیراعظم نے سیاسی نقشے کے اجراء سے پاکستانی عوام کے دلوں کی ترجمانی کردی۔ وزیرخارجہ کہا کہ مقبوضہ کشمیرکا حتمی فیصلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری سے ہوگا۔بھارت کے موقف سے پتہ چل رہا ہے کہ اسے کتنی بھاری ضرب پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے نئے سیاسی نقشے میں کیا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے منگل کے روز پاکستان کے 'نئے سیاسی نقشے' کی باقاعدہ رونمائی کی ہے جس میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو بھی پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشیپاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحالمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے کونے کونے میں کشمیریوں پر ظلم کے خلاف تاریخ ساز احتجاجمقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس 5 اگست کے یک طرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر آج پاکستان کے کونے کونے میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گےہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گے MoazzamAhmedKhan HighCommissionertoBritain Nominated pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege SolidarityWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »