بلال سعید نے صبا قمر کے ساتھ 'قبول ہے' سے پردہ اٹھا دیا - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بلال سعید نے صبا قمر کے ساتھ 'قبول ہے' سے پردہ اٹھا دیا تفصیلات جانیں: BilalSaeed SabaQamar

معروف گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر نے عید الاضحٰی کے موقع پر یکم اگست کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر تاریخی مقام پر عروسی لباس میں کھچوائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے 'قبول ہے' لکھ کر مداحوں کو سرپرائز دیا تھا۔

دونوں شوبز شخصیات نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے سوشل اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے صرف 'قبول ہے' لکھا تھا، جس وجہ سے انٹرنیٹ پر ان کے حوالے سے کئی چہ مگوئیاں ہونے لگی تھیں۔ دونوں کی تصاویر پر بھی مداحوں نے کئی دلچسپ کمنٹس کرتے ہوئے خیال ظاہر کیا تھا کہ شاید دونوں ایک ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہونے کے بعد بلال سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صبا قمر کے ساتھ عروسی لباس میں کھچوائی گئی ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جوڑے کی جانب سے عید کی مبارک باد پیش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا قمر اور بلال سعید نے شادی کرلی ؟ - ایکسپریس اردوصبا قمر نے انسٹاگرام پر بلال سعید کو لکھا ’’ قبول ہے‘‘ اور بلال سعید نے بھی جواب دیا ’’ قبول ہے‘‘
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

'قبول ہے۔۔' اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے شادی کرلی؟ - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنیکراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی ادارہ کراچی کیلیے کام کرنا چاہے تو خوش آمدید کہیں گے، سعید غنی - ایکسپریس اردوبلدیہ عظمی کراچی کو کام کرنے نہیں دیا جارہا، میئر کراچی وسیم اختر کی گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعیدعید پر دوستوں اور رشتہ داروں سے دور رہنا ایک عجیب احساس ہے:صنم سعید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صباقمراوربلال سعید کے”قبول ہے”کے پیچھےچھپی حقیقتقصورسوشل میڈیا صارفین کا بھی نہیں کیونکہ کرونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاون کے دوران کئی شوبزسیلیبرٹیز نے شادی کی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »