جاپانی وزیردفاع کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی کانفرنس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی سفارت خانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں خطرات سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا جائے گا اور دونوں ممالک کی دفاعی پالیسی پر کووڈ-19 کے پڑنے والے اثرات کو نمایاں کیا جائے گا۔

جاپان کے وزیردفاع کونو اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے ٹیلی کانفرنس کے دوران کووڈ-19 اور دفاع سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے اور اپنی سرگرمیوں کے دوران انفیکشن سے بچنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے، جس کے باعث وہاں تعینات کوئی اہلکار وائرس سے متاثر نہیں ہوا۔سفارت خانے کے بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نےپاکستان میں کیے گئے حالیہ اقدامات کی وضاحت کی۔

جاپانی وزیر نے دونوں ممالک کے لیے دوطرفہ مضبوط دفاعی تعاون کی اہمیت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-19 کے اثرات کو مدنظررکھتے ہوئے فری اینڈ اوپن انڈو-پیسفک اقدامات کو بحال کرنا اہم ہے۔کووڈ-19 کے باعث پیدا ہونے والے حالات کےپیش نظر دونوں فریقین نے اتفاق کیا کہ آپس میں معلومات، آگاہی اور دفاعی حکام کی جانب سے کووڈ-19 پرقابو پانے کے لیے کیے گئے اقدامات سے حاصل نتائج کا تبادلہ کیا جائے گا۔

یاد رہے یکم اپریل کو پاکستان میں قائم جاپان کے سفارت خانے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ 'جاپان کی حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے ذریعے 16 لاکھ 20 ہزار ڈالر اور 5 لاکھ 40 ہزار ڈالر انٹرنیشنل آرگنائزین فار مائیگریشن کے ذریعے حکومت پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی کمپنی نپون سٹیل کا جنوبی کوریا کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلانجاپان کی فولاد ساز کمپنی نپون سٹیل کا کہا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کی ضبطی کے جنوبی کوریا کی عدالت کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل کرے گی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامی حالت کا نفاذ ممکن ہے جاپانی وزیر صحتہنگامی حالت کا نفاذ ممکن ہے، جاپانی وزیر صحت Japan KatoKatsunobu HealthMinister StateEmergency Possible CoronaVirus Pandemic KatsunobuKato1 JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی ماہرین کا کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے نئے مصنوعی زہانت اور سپر کمپیوٹر استعمال کرنے کا اعلانجاپانی ماہرین کا کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے نئے مصنوعی زہانت اور سپر کمپیوٹر استعمال کرنے کا اعلان Read News Japan CoronaVirus ArtificialIntelligence Pandemic Countermeasures JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپانی ماہرین کا کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے نئے مصنوعی زہانت اور سپر کمپیوٹر استعمال کرنے کا اعلانجاپانی ماہرین کا کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے نئے مصنوعی زہانت اور سپر کمپیوٹر استعمال کرنے کا اعلان Japan CoronaVirus ArtificialIntelligence Pandemic Countermeasures JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کاکورہیڈ کوارٹرزلاہورکادورہ ،فوج کے حاضر سروس اورریٹائرڈ اعلیٰ افسروں سےملاقاتآرمی چیف کاکورہیڈ کوارٹرزلاہورکادورہ ،فوج کے حاضر سروس اورریٹائرڈ اعلیٰ افسروں سےملاقات OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کی رحمٰن ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »