پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ، شان مسعود کی محتاط ففٹی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اوپنر شان مسعود نے 200 گیندوں پر 63 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کے انگلینڈ کے خلاف چار کھلاڑی آؤٹ۔ میچ کی لائیو اپ ڈیٹس 👇🏼👇🏼👇🏼 ENGvPAK

اپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبلمانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔

اس وقت کریز پر شان مسعود اور محمد رضوان موجود ہیں۔ دوسرے دن کے کھیل کے آغاز پر شان مسعود نے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی تھی۔ دوسری جانب شان مسعود جن کے لیے 2016 کا دورۂ انگلینڈ ایک ڈراؤنا خواب تھا، اس بار ابتدا میں مشکلات کے باوجود صبر کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس اننگز میں قسمت بھی ان پر مہربان رہی ہے اور سپنر ڈوم بیس نے اگرچہ دو مرتبہ انھیں چکمہ دیا لیکن دونوں مرتبہ کیپر جوس بٹلر کی غلطی کے باعث وہ بچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-قصور:پسند کی شادی کرنے کی ضد چھوٹی بہن بڑی کے ہاتھوں قتلکوٹ رادھاکشن کے نواحی کوٹ خوشحال سنگھ کے نزدیک پسند کی شادی کرنے کی ضد کرنے والی بہن کو بڑی بہن نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کی ایک بارپھرکشمیرسے متعلق پاکستان کے موقف کی بھرپور تائیدنیویارک: چین نے ایک بارپھرکشمیرسےمتعلق پاکستان کےموقف کی بھرپور تائید کردی اور کہا بھارتی اقدام سے مسئلہ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق جبکہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کل یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق اورپاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری کی منظوری دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق جبکہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »