بیٹے کو جیل سے چھڑانے کے لیے ماں نے گہری سرنگ کھود ڈالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین: بیٹے کو جیل سے چھڑانے کے لیے ماں نے گہری سرنگ کھود ڈالی ARYNewsUrdu

اس کے بعد اس نے پھاؤڑے اور کدال حاصل کیے اور گھر کے قریب سے سرنگ کھودنی شروع کردی، 51 سالہ ماں رات کے وقت اسکوٹر پر نکلتی اور اپنا کام شروع کردیتی۔سرنگ کھودنے کے بعد مٹی اٹھانے کے لیے وہ ایک چھوٹی ٹرالی بھی استعمال کر رہی تھی۔ بالآخر وہ ایک 35 فٹ گہری سرنگ کھودنے میں کامیاب ہوئی جو جیل تک پہنچ رہی تھی تاہم جلد ہی وہ پولیس کی نظروں میں آگئی۔

پولیس نے خاتون کے حوالے سے آس پاس کے لوگوں سے دریافت کیا تو کوئی بھی اسے نہیں پہچان سکا، تاہم لوگ اس کی ہمت سے بے حد متاثر ہوئے۔ ایک مقامی شہری کا کہنا تھا کہ جس مہارت سے عورت نے یہ سرنگ کھودی ہے اس سے یوں لگتا ہے جیسے یہ کسی کان کن کی بیٹی ہو، ایک اور شخص کا کہنا تھا کہ اصل ماں یہ ہے، وہ نہیں جو اپنے بچوں کو چھوڑ جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی سب سے بڑی جیل اور اس کے قیدی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کو ایک سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن، پہلی پرواز کی بکنگ ابھی سے مکمل ہو گئیبرطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں پر مبنی پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں پہلی پرواز کی بکنگ ابھی سے مکمل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز پر پرچم لگا دیےپاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز پر پرچم لگا دیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گےہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گے MoazzamAhmedKhan HighCommissionertoBritain Nominated pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege SolidarityWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو پانچ سال کے لیے فوج کے زیر انتظام دیا جائے بڑا مطالبہ سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لئے اسے آئندہ 5 سال فوج کے انتظام میں دے دیا جائے۔ چیئرمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ کے آغاز سے قبل کورونا سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »