شان مسعود نے مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سنچری داغ دی - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شان مسعود نے انگلینڈ کیخلاف سینچری بناکر منفرد اعزاز بھی حاصل کرلیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ShanMasood PakvsEng

مانچسٹر: شان مسعود نے مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سنچری داغ دی، ساتھ ہی لگاتار تین اننگز میں سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شان مسعود پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ انجام دینے والے چھٹے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ دو اننگز میں سری لنکا اور بنگلادیش کیخلاف سنچریاں بنائی تھیں۔ شان مسعود سے قبل ظہیر عباس، مدثر نذر، محمد یوسف، یونس خان اور مصباح الحق بھی مسلسل تین اننگز میں تین سنچریاں بناچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ شان مسعود نے کمال کر دیا پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئےمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نے انگلینڈ کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سنچری مکمل کر لی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ، شان مسعود کی محتاط ففٹی - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم اور پھر اسد شفیق اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود: ’بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں ہمیشہ لطف آیا‘ - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر شان مسعود 46 رنز اور بابراعظم 69 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود خوش قسمتی سے ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں - ایکسپریس اردوکھیل میں کبھی خوش قسمتی ساتھ دے جاتی ہے، میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا، اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 200 رنز مکمل، شان مسعود سنچری کے قریب - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستانی شائقین کے لیے صرف اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شان مسعود کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود کی انگلینڈ میں پہلی سنچری - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کے کل پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ پاکستانی شائقین کے لیے صرف اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شان مسعود کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »