پاکستان کے 200 رنز مکمل، شان مسعود سنچری کے قریب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان کی پانچ وکٹوں کے نقصان کے باوجود شان مسعود کریز پر ڈٹ گئے Shan Masood EngvsPak PakVEng

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اپ ڈیٹ کی گئی 5 منٹ قبلمانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔

اس وقت کریز پر شان مسعود اور شاداب خان موجود ہیں۔ دوسرے دن کے کھیل کے آغاز پر شان مسعود نے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی تھی۔ انھوں نے محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے اب تک 80 رنز بنائے ہیں۔پاکستان نے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم، پھر اسد شفیق اور اس کے بعد وکٹ کیپر محمد رضوان بھی اپنی اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔

محمد رضوان کریز پر کچھ زیادہ پُراعتماد دکھائی نہ دیے اور نو رنز بنا کر کریس ووکس کی گیند پر وکٹ کیپر جوس بٹلر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ، شان مسعود کی محتاط ففٹی - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم اور پھر اسد شفیق اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شان مسعود خوش قسمتی سے ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں - ایکسپریس اردوکھیل میں کبھی خوش قسمتی ساتھ دے جاتی ہے، میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا، اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شان مسعود: ’بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں ہمیشہ لطف آیا‘ - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر شان مسعود 46 رنز اور بابراعظم 69 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحالمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گےہالینڈ کے سابق سفیر پاکستان معظم خان برطانیہ کے لیے ہائی کمشنر نامزد ہو گے MoazzamAhmedKhan HighCommissionertoBritain Nominated pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege SolidarityWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بابر اعظم کے معترفپاکستان اور انگلینڈ کے سابق عظیم کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بیٹنگ کے مداح ہوگئے، مانچسٹر ٹیسٹ میں ناقابل شکست 69 رنز اسکور کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »