شادی کی پلاننگ کیلئے محبوبہ سے ملنے آیا نوجوان دو گینگز کی فائرنگ کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ زندگی ہے، یہاں گاہے سہرے کے لیے خریدے گئے پھول قبر پر بھی ڈالنے پڑ جاتے ہیں۔ معروف برطانوی ٹی وی میزبان مایاجاما کی پہلی محبت کی کہانی

دنیا کی اس بے ثباتی کی عملی تصویر ہے، جو آج سے ایک دہائی قبل اپنے پہلے بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی کے لیے چرچ کا انتخاب بھی کر چکی تھی مگر اسے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ چرچ جانے کی بجائے اس کے جنازے میں جانا پڑ گیا۔

دی سن کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے 27سالہ مایا جاما کا کہنا ہے کہ اس وقت میری عمر 16سال تھی ۔ میرا بوائے فرینڈ ریکو گورڈن 21سال کا تھا۔ آج بھی میں اس کی موت کا ذمہ دار خود کو سمجھتی ہوں۔ وہ مجھے ملنے کے لیے لندن سے برسٹل آیا تھا۔ اس شہر سے وہ بالکل ناآشنا تھا اور فون پر مجھ سے راستہ پوچھتے ہوئے میرے گھر کی طرف آ رہا تھا کہ راستے میں دو گینگز کی فائرنگ کی زد میں آ گیا۔مایا جاما بتاتی ہے کہ ”میں فون پر ریکو کو راستہ بتا رہی تھی کہ اچانک ایسی آواز آئی جیسے ریکو کے ہاتھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ: پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دیگوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی بیوی نے ناکام بنادی،میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی بیٹی نے بھائی کی شادی کی تقریبات میں اپنی شادی والے کتنے جوڑے پہنے؟لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں ان کی بہن مہر النسا کی ڈریسنگ پر نئی بحث شروع ہو گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کی مسافرکوچزمالکان کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکیبلوچستان کی مسافر کوچز کے مالکان نے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے SamaaTV کردو خود ہی بے روزگار ہوگے Thats not gud اللہ ہی پاکستان پر رحم کرسکتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ، دلہا کی شادی ہال میں پٹائی، ویڈیو وائرلنکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ، دلہا کی شادی ہال میں پٹائی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu kam bura hua iskay sath.. should have been worse... Rasid27722335 ایسا ہئ کرنا چاہیے زبردست 👏👏 برصغیر ایسا ملک ہے جہاں 25 لاکھ کے جہیز پر ایک لاکھ حق مہر کہلاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محبت کی شادی کرنے والوں کے لیےعدالت کا بڑا فیصلہ. . .محبت کی شادی کرنے والے پریمی اب کسی بھی اضلاع میں اپنا 164کا بیان قلمبند کراسکتے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »