نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ، دلہا کی شادی ہال میں پٹائی، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ، دلہا کی شادی ہال میں پٹائی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

عین شادی کے وقت جہیز کے نام پر دس لاکھ روپے مانگنے پر دلہن کے اہل خانہ نے دلہا کی درگت بنا دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پہلے زمانے میں جہیز کے مطالبے پر دلہن کے اہل خانہ مجبور ہوکر مطالبات پورے تھے لیکن اب زمانہ تبدیل ہوچکا ہے اور آج بہت سے لوگ جہیز کا مطالبہ کرنے والوں کو آئینہ دکھانا جانتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عجیب ہین یہ سارے معاملات تو پہلے طے کیے جاتے ہین ہماری قوم کو بھی شوق پر گیا ہے تماشے لگانے کا یہ ہے ہماری اخلاقیات آنی والی نسل کو ہم اتنا دنیاوی مال و تما کا بھوکا بنادیا ہے کہ اب وہ ہر چیز مین مفاد پرست بن چکی ہے پھر کیون نا ہم پر زرداری اور نواز لیگ جیسے لوگ مسلط نا یون گے

Legtimate

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 Punjab University Girl Latest Video

برصغیر ایسا ملک ہے جہاں 25 لاکھ کے جہیز پر ایک لاکھ حق مہر کہلاتا ہے

Rasid27722335 ایسا ہئ کرنا چاہیے زبردست 👏👏

kam bura hua iskay sath.. should have been worse...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکاح نامے اور حق مہر کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کی ہدایت کردی ساتھ ہی نادرہ کے آئی ڈی کارڈ بھی اپڈیٹ ہونا چاہئے شادی شدہ کا کالم درج ہو اور جہیز نا لو اور نا دو اس لئے عدالت اب جہیز کی واپسی کا فیصلہ نا لے تاکہ جہیز کی لعنت کو ختم کیا جاسکے بھاری جرمانہ اور جیل اس لعنت کو ختم کرسکتی ہے Good 👍 zabardast ARYNEWSOFFICIAL Zabrdast 👍🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نکاح نامے اور حق مہر کے حوالے سے عدالت کا بڑا فیصلہلاہور ہائی کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کی ہدایت کردی اور کہا حق مہر کالم میں کیش، منقولہ اور غیرمنقولہ کے الگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو لنک کے ذریعے وزیراعظم بھی عدالت میں پیش ہوگئےاسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے خلاف ہتکِ عزت کے کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا ولیمہ، ویڈیو اور تصاویر -مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی چند تصاویر سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مبارکبادوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہیزمیں لاکھوں روپے کے مطالبے پر دلہا کی زبردست پٹائی۔۔۔ویڈیو وائرلبھارتی ریاست اترپردیش میں جہیز کی مد میں لاکھوں روپے کا مطالبہ کرنے پر دلہا کی پٹائی کردی ۔جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ قربان جاوں یہ ہوئی ناں بات شاباش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے ’شارٹس‘ ویڈیو کے لیے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے فنڈز کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی تخلیق کار بعض شرائط کے بعد 1000 سے 10000 ڈالر تک فنڈ حاصل کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »