گوجرانوالہ: پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی بیوی نے ناکام بنادی،میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا، عامر نامی شہری کی 4 سال قبل شادی ہوئی پہلی بیوی سے 2 بچے بھی ہیں ۔ عامر چھپ کر دوسری شادی کر رہا تھا کہ عامر کی بیوی کو علم ہوا تو وہ بچوں اور رشتے داروں کے ساتھ میرج ہال پہنچ گئی۔ دونوں خاندانوں کے افراد کو آپس میں گتھم گتھا ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقین کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد  مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے  مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے حملے کی کوشش کی تو پاکستان فروری 2019 جیسا جواب دے گاوزیراعظمبھارت نے حملے کی کوشش کی تو پاکستان فروری 2019 جیسا جواب دے گا،وزیراعظم PMImranKhan Interview MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا -پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکھری ٹائپ کی بارات۔۔دلہا نے اپنایا نیا طریقہ۔۔ویڈیو چھا گئیویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مصری نوجوان دلہا کچھ نیا کرنے کی خاطر میں اپنی دلہن کو بیاہنے کے لئے اپنی بارات گھوڑی یا گاڑِی کی بجائے ٹرک پر لینے چلا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے کینسر سے جنگ جیتنے کی کہانی سنا دیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر گزرنے والے زندگی کے مشکل ترین وقتوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر چڑھنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »