جنید صفدر کی شادی مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنید صفدر کی شادی، مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دی

حال ہی میں ابھینو مشرا کا وائس نوٹ میں بتایا کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ، اس لباس کے لیے مریم نواز کی ٹیم نے ان سے رابطہ

کیا تھا ۔لہنگے کی قیمت کی اگر بات کی جائے تو مشرا نے بتایا کہ اس لہنگے کی قیمت زیادہ نہیں تاہم اس ڈیزائنر کی ویب سائٹ کے مطابق اس لہنگے کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار بھارتی رورپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی دعوت ولیمہ:شہباز شریف،حمزہ اور دیگر مہمانوں کی شرکت1500 ریال میں اتنی برکت کہ خرچ کر کر کے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے Allah’s curse on these devils criminals ماشاء الله 🌹 🌹 🌹
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنید صفدر کا ولیمہ: مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟جنید صفدر کا ولیمہ: مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ ARYNewsUrdu JunaidSafdar حرام اور چوری کے مال سے۔۔۔ معا فی دو بھائ بس بھی کر دو 🙏🙏🙏 This is called poor 💩 journalism. What do people have to do with their marriage? Who is this?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنید صفدر کا ولیمہ، دعوت نامہ لازمی لانے کی ہدایتمسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کے حوالے سے مہمانوں کے لیے شریف خاندان کی جانب سے ہدایت سامنے آ گئی۔ بریانی کی پلیٹ سے ووٹ خریدنے والے اب ولیمہ کی دعوت مفت میں تو نہیں کھلا سکتے نہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کے ولیمے میں آنے والے مہمانوں کو دعوت نامہ ہمراہ لانے کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ آج جاتی امراء میں ہونے جارہاہے جس کی تیاریاں مکمل کر لی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھیمعروف بھارتی ڈیزاءنر ابھینو مشرا کا وائس نوٹ میں کہنا ہے کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ، اس لباس کے لیے مریم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »