افغانستان نے داعش پر کنٹرول کیا ہے، امیر خان متقی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان نےہرکسی سےزیادہ داعش پر کنٹرول کیاہے۔

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان نے ہر کسی سے زیادہ داعش پر کنٹرول کیا ہے۔

اسلام آباد سے واپس کابل پہنچنے والے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامی تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔او آئی سی اجلاس سےمتعلق بات کرتے ہوئے امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں او آئی سی رکن ممالک سے کابل میں سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے، اس متعلق مستقبل قریب میں پیشرفت دیکھیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اوآئی سی اجلاس میں افغانستان کیلئےٹرسٹ فنڈ کے قیام کا مطالبہ رکن ممالک نےتسلیم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتافغان نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات Pakistan Afghanistan OICinPakistan OIC4Afg ShahMahmoodQureshi AmirKhanMuttaqi Meeting OIC_OCI FMMuttaqi SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان وزیرخارجہ امیرخان متقی اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آبادپہنچ گئےافغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کی وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمد شاہ محمود قریشی سے ملاقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے اور وزارت خارجہ آمد پر وزیر خارجہ شاہ محمود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے کینسر سے جنگ جیتنے کی کہانی سنا دیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر گزرنے والے زندگی کے مشکل ترین وقتوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر چڑھنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے:افغان وزیر خارجہ امیر خان متقیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی ختم، جنید صفدر نے کیا کہا؟مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شادی کی تقریبات کے اختتام پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »