بلوچستان کی مسافرکوچزمالکان کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کی مسافر کوچز کے مالکان نے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے SamaaTV

Posted: Dec 20, 2021 | Last Updated: 46 mins agoپیر کو گوادر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ بلوچستان بس یونین کے صدر حاجی داد محمد اچکزئی اور دیگر مالکان نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان اور سندھ کے بارڈر پر واقع کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کو ختم کیا جائے۔

انھوں نے بتایا کہ کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے پر وندر کے مقام پر کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مسافر بسوں میں سوار افراد کو بے جا تنگ کیا جاتا ہے اور چیکنگ کے نام پر بسوں کو گھنٹوں گھنٹوں غیر ضروری پر کھڑا کیا جاتا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ وندر کے مقام پر مسافر بسوں کے ٹینکی سے تیل تک نکال لیا جاتا ہے۔چیک پوسٹ پرخواتین اور بزرگوں کی تذلیل کی جاتی ہے۔ انھوں نےوزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو سے اپیل کی کہ کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کو ختم کیا جائے ۔

حاجی داد محمد اچکزئی نے مزید کہا گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے وندر کے مقام پر کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے اور اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر ملک بھر میں مسافر کوچز کی سروس مکمل طورپر معطل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ ہی پاکستان پر رحم کرسکتا ہے

Thats not gud

کردو خود ہی بے روزگار ہوگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیسے تقسیم کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی نا اہلی، بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائرAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اگر غریب عوام کو پیسے دیے ہیں تو اچھی بات ھے الیکشن میں بھی تو پیسے ھی بانٹے جاتے ھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاریاسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں Good PTI Hammad_Azhar g
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بندر بمقابلہ کتے: بندروں کی انتقامی کارروائیوں پر میمز کی بھرماربندر بمقابلہ کتے: بندروں کی انتقامی کارروائیوں پر میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu MonkeyVsDoge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم 'نو وے ہوم' کی باکس آفس پر دھوماسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم ‘نو وے ہوم’ کی باکس آفس پر دھوم ARYNewsUrdu SpiderMan SpiderManNowWayHome Can it give a tough time to Avengers Endgame ? I wouldn't be surprised.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی: سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب آج شوکت ترین کی کامیابی یقینی11:58 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے پولنگ اسٹیشن اسمبلی عمارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »