مریم نواز کی بیٹی نے بھائی کی شادی کی تقریبات میں اپنی شادی والے کتنے جوڑے پہنے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں ان کی بہن مہر النسا کی ڈریسنگ پر نئی بحث شروع ہو گئی۔

مریم نواز کی بیٹی نے بھائی کی شادی کے لیے منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں اپنی مہندی کا مہرون اور ہلکے سبز رنگ کا لہنگا بھی زیب تن کیا لیکن جیولری ان کی اپنی مہندی کی جیولری سے قدرے مختلف تھی۔

تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر کی شادی کی ایک تقریب میں مہرالنساء نے اپنی بارات کا خوبصورت سرخ اور گولڈن لہنگا زیب تن کیا، اس دن مہرالنساء کی جیولری حتیٰ کہ ہاتھ میں پکڑا کلچ بھی اپنی ہی بارات کا تھا۔ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک نے افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات ناکافی قرار دیدیے

بات کی جائے مہر النساء کے جنید صفدر کی بارات میں پہنے جانے والے ڈریس کی تو اس دن مہرالنساء آسمانی رنگ کے خوبصورت لباس میں نظر آئیں جس کے لیے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ زیر نظر سوٹ مہرالنساءکے ولیمے کا ہے۔خیال رہے کہ مہر النساء صفدر کی شادی 2015 میں معروف بزنس مین کے صاحبزادے راحیل منیر سے ہوئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد  مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے  مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور عمران خان کی تصاویر میں کیامشترک ہے؟مریم نواز کی وائرل ہونے والی تصاویر کے فوٹو گرافر کو سماء نے ڈھونڈ نکالا۔ فوٹو گرافر عرفان احسن نے وزیراعظم عمران خان کی سرکاری تصویر بھی بنائی تھی SamaaTV ہم تو سمجھ رہے تھے. کہ کیمرے کے انکھ کے پیچھے MKamiv تھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافر نے کیا کہا؟ حیران کن انکشاف08:37 AM, 18 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی سے وائرل ہونے والی تصاویر کے عجیب کتی چیکا ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز کی خوبصورتی کا موازنہوزیر اعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر، مریم نواز کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک منچلے پیج ایڈمن کی جانب سے ’مقابلہ حسن‘ کروایا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Imrankhan MaryamNawazSharif MaryamNawaz عمران خان سے کوئی نہیں مل سکتا یہ عورت MaryamNSharif جس کے چہرے پر ایک بھی نقش اب اصلی حالت میں نہیں رہا اس کا کوئی مقابلہ ہی نہیں عمران خان سے۔ دونوں عورتیں ہے۔دونوں خوبصورت لگتی ہے طواٸف بھی حسین ھوتی ھے ۔خان کامقابلہ کرنا ھے اس چڑیل سے بولو اپنا میک اپ اتار کر مقابلہ کرے ۔ایسا کرتی ھے تو اس سے زیادہ خوبصورت گدھی ھی ھوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھیمعروف بھارتی ڈیزاءنر ابھینو مشرا کا وائس نوٹ میں کہنا ہے کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ، اس لباس کے لیے مریم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک کی تنبیہ، روس نواز فورسز کی یوکرائنی سرحد کے قریب مشقیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »